سوئمنگ پول میں ڈانس کرتے ہوئے حریم شاہ نے دکھائے اپنی خوبصورتی کے جلوے

حریم شاہ، پاکستان کی سوشل میڈیا انڈسٹری کا ایک باعث تشویش نام ہے جو کہ اپنے بےباک انداز کے باعث تنقید کے نشانے پر رہتی ہیں۔

حریم شاہ ایک ٹک ٹاکر ہیں اور ساتھ ہی سوشل میڈیا اسٹار بھی ہیں جن کی ویڈیو اور تصاویر صرف پاکستان میں نہیں بلکہ بیرون ملک بھی دیکھی جاتی ہیں۔

حال ہی میں حریم شاہ نے ترکی میں اپنی چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ کیا تھا جہاں سے سامنے آنے والے ویڈیوز اور تصاویر نے صارفین کو حیران کردیا تھا۔

 

 

 

ان ویڈیوز اور تصاویر میں زیادہ تر سوئنمگ پول کا منظر زیر بحث تھا جس پر حریم کو تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

The post سوئمنگ پول میں ڈانس کرتے ہوئے حریم شاہ نے دکھائے اپنی خوبصورتی کے جلوے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email