وزیر اعظم کو عام آدمی کی مشکلات اور دکھ کا کوئی اندازہ نہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ نے کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو عام آدمی کی مشکلات اور دکھ کا کوئی اندازہ نہیں۔

خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مہنگائی نے کروڑوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ریاست تیزی سے مسمار ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جس دنیا میں رہتے ہیں اس کا حقیقت سے دور تک کوئی تعلق نہیں۔

خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں پاکستان اور وزیراعظم کو ایکزیسٹ نہیں کر سکتے۔

The post وزیر اعظم کو عام آدمی کی مشکلات اور دکھ کا کوئی اندازہ نہیں، خواجہ آصف appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email