نظام کو ناقابل تلافی نقصان ہو چکا ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نظام کو ناقابل تلافی نقصان ہو چکا ہے۔

شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ناکام پالیسیوں اور کرپٹ پریکٹیسیز کی وجہ سے گورننس کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گوورننس کا بحران تیزی سے ریاستی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام غصے میں ہے اور وزیر اعظم حقیقت دور خیالوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں۔

The post نظام کو ناقابل تلافی نقصان ہو چکا ہے، شہباز شریف appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email