مہوش حیات کی تصویر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کی مایہ نازاداکارہ وماڈل مہوش حیات سوشل میڈیا پرکافی تنقید کی کی زد میں ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کی وجہ سے اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور گود میں بلی بھی لی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کیا جا رہی ہے۔

واضح رہے اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

The post مہوش حیات کی تصویر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email