پی ٹی آئی جلسہ ختم ہوتے ہی ورکر کی اسٹیج پر بد نظمگی

پی ٹی آئی جلسہ ختم ہوتے ہی ورکر نے اسٹیج پر چڑھ کر ڈائس سنبھال لیا اور بدنظمگی شروع کر دی۔

ورکر نے پی ٹی آئی جلسہ ختم ہوتے ہی اسٹیج پر چڑھ کر ڈائس سنبھال لیا اور عمران خان کے خلاف بولنا شروع کر دیا۔

ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عوام ہو گی لیکن عمران خان نہیں ہو گا۔

پی ٹی آئی ورکر نے اسٹیج پر چڑھتے ہی کہا کہ عمران خان آج ہی استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہو گا۔

پی ٹی آئی ورکر نے آخر میں مائیک میں نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ نو عمران، اونلی عوام۔

جلسہ آرگنائزر نے کارکن سے مائیک لے کر اسے اسٹیج سے اتار دیا۔

واضح رہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ کیا تھا جس کے آخر میں یہ بدنظمگی کی صورتحال پیش آئی۔

The post پی ٹی آئی جلسہ ختم ہوتے ہی ورکر کی اسٹیج پر بد نظمگی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email