کراچی آتی رہتی ہوں مگر لوگوں کو خبر ہی نہیں ہوتی، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ کراچی آتی رہتی ہیں. لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلی بار لوگوں نے دیکھا ہے، دونوں ملک میرے دل کے قریب ہیں۔

اس موقع پر شعیب ملک نے کہا کہ میں تو کراچی آتا رہتا ہوں، میرے لیے تو کراچی گھر جیسا ہی ہے۔

The post کراچی آتی رہتی ہوں مگر لوگوں کو خبر ہی نہیں ہوتی، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email