عبدالقدوس بزنجو اور اعظم خان سواتی کی گزشتہ دنوں ہونے والی ملاقات کا نتیجہ

وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی گزشتہ دنوں ہونے والی ملاقات کے نتیجے میں ایک بڑا فیصلہ ہو گیا۔

پاکستان ریلوے نے اس ملاقات کے بعد کراچی کوئٹہ بولان میل کی بحالی کا فیصلہ کر دیا جو کہ گزشتہ کئی سال سے معطل تھی۔

بولان میل یکم دسمبر 2021 سے دوبارہ سفر کا آغاز کرے گی اور بولان میل کی بحالی سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گا۔

The post عبدالقدوس بزنجو اور اعظم خان سواتی کی گزشتہ دنوں ہونے والی ملاقات کا نتیجہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email