ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلادیش ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ اے کے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بنگلادیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔

جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت دی تھی، میچ کی پہلی اننگز جنوبی افریقا بولرز کے سامنے بے بس نظر آنے والی بنگلادیشی ٹیم 84 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلادیش ٹائٹل کی دوڑ سے باہر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email