وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عہدہ سنبھالنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کو مبارکباد دی ، ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

The post وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email