انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں انوشے عباسی کو مختلف انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

انوشے عباسی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل انوشے عباسی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں انوشے عباسی کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

The post انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email