حرا مانی کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سِلور کلر کی میکسی میں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

حرا مانی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

The post حرا مانی کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email