دنانیر کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تنقید کی زد میں آگئی۔

دنانیر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈیو میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

اس تصویر میں دنانیر بہت خوبصورت لگ رہی تھیں ۔

یاد رہے کہ اس سے قبل دنانیر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصویر میں دنانیر نے مرجنڈا کلر کا لباس پہنا تھا جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post دنانیر کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email