پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کھولنے سے متعلق بات چیت کامیاب

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کھولنے سے متعلق بات چیت کامیاب ہو گئی۔

افغان حکام کے مطابق کل سے چمن بارڈر کے راستے پیدل آمدورت اور تجارتی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔

پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ باب دوستی کل سے تجارت اور آمدورفت کے لیے کھل جائے گا۔

افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

The post پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کھولنے سے متعلق بات چیت کامیاب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email