اداکارہ ریما خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ریما خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شئیر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ریما نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ریما خان کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں ریما مشرقی انداز میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

اس سے قبل ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

ریما خان کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ریما خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ ریما خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email