ثمن رائے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل تعینات

ثمن رائے کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل تعینات کر لیا گیا ہے۔
آرٹس کونسل نے ثمن رائے کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب تعینات کر لیا ہے اور انھوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔
ثمن رائے اس سے قبل ڈی جی پی آر تعینات تھی۔
واضح رہے کہ ثمن رائے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پکار اور الحمرا، ڈائریکٹر جنرل پلاک اور ایڈیشنل سیکرٹری کلچر پنجاب جیسے عہدوں پر بھی فائز رہ چکی ہیں۔

The post ثمن رائے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل تعینات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email