ایتھلیٹ طلحہ طالب کا ایک اور اعزاز، قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

پاکستان کے نامور ایتھلیٹ طلحہ بالب نے ایک اور اعزاز حاصل کریا ،انہوں نے قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ 2021 میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ایتھلیٹ طلحہ طالب نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ الحمدللہ میں نے  قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئین شپ 2021 میں گولڈ میڈل جیتا۔

ان کا کہنا تھا کہ  میں نے 145 کلو گرام اسنیچ اور 171 کلو گرام کلین اینڈ جرک کیا اور 3 نئے قومی ریکارڈ بنائے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ  اللہ رب العزت کا شکر ہے۔

The post ایتھلیٹ طلحہ طالب کا ایک اور اعزاز، قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email