پاک فوج نے ساتویں نیشنل ائرگن شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

پاک فوج نے ساتویں نیشنل ائرگن شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ساتویں نیشنل ائرگن شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاک فوج کی ٹیم نے 8 میں سے 6 گولڈ میڈل حاصل کئے  جبکہ 2 گولڈ میڈل پاک بحریہ نے حاصل کئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے 2 چاندی، ایک کانسی کا تمغہ بھی حاصل کیا جبکہ پاک نیوی نے 6 چاندی اور 7  کانسی کے تمغے حاصل کئے۔

The post پاک فوج نے ساتویں نیشنل ائرگن شوٹنگ چیمپئن شپ جیت لی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email