جھنگ: بوائلر پھٹنے سے دو مزدور جاں بحق

جھنگ کے رائس فیکڑی میں بوائلر پھٹنے کا واقع پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جھنگ بھکر روڈ پر رائس فیکڑی میں بوائلر پھٹنے کے باعث دو مزدور جاں بحق جبکہ چارمزدور زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے مزدوروں کو ڈسڑکٹ ہیڈ کوائر ہستال جھنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔

The post جھنگ: بوائلر پھٹنے سے دو مزدور جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email