جرمن ٹینس اسٹار الیگزینڈر زویرو نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

جرمنی کے نامور ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈر زویرو نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
زویرونےمینزسنگلزفائنل میچ میں امریکا کے فرانسس ٹیافو کو شکست دے کر اپنا پانچواں ٹور لیول ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
اے ٹی پی کے زیراہتمام ویانا اوپن کے دلچسپ مقابلے آسٹریا میں جاری تھے جس کے مینز سنگلز فائنل میچ میں جرمنی کے نامور ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈر زویرو نےعمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکا کے حریف کھلاڑی فرانسس ٹیافو کو اسٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 4-6 سے ہر اکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔
واضح رہے کہ زویرو ٹوکیو میں اولمپک گولڈ بھی جیت چکے ہیں۔

The post جرمن ٹینس اسٹار الیگزینڈر زویرو نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email