روزانہ ارکائیوز

پراپرٹی ڈیلرز ہوجائیں ہوشیار، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے سے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت ملک بھر کے تمام پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور اہم شرط پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ہے، پاکستان پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ ہوگا، …

مزید پڑھئے

پولیس کو نور مقدم پر تشدد کے ویڈیو شواہد مل گئے

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں پولیس کو تشدد کے ویڈیو شواہد مل گئے۔ ذرائع کے مطابق دوران تفتیش ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے خود کو پاگل ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ ملزم نے قتل کا اعتراف کرلیا تاہم قتل کی وجہ نہیں بتائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم خود کو ذہنی …

مزید پڑھئے

اولمپک ولیج میں کورونا کے مزید 19 کیسز سامنے آ گئے

اولمپک ولیج میں کورونا کے مزید 19 کیسز سامنے آ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اولمپک ولیج میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد تعداد 148 تک پہنچ گئی ہے۔ اولمپک ولیج میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پہلی جولائی سے اب تک سامنے آنے والے کیسزکی تعداد 148 تک پہنچ گئی …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کے گھر خوشیوں کا سماں، ہر طرف سے مبارک بادیں آنے لگیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کے گھر ہر طرف خوشیوں کا سماں چھا گیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام سے کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا انتخابات کے دوران دو کارکنان کی ہلاکت پردکھ کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے آزادکشمیر کے انتخابات کے دوران تحریک انصاف کے دو کارکنان کی ہلاکت پردکھ  کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ گزشتہ روز آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کے دوران ہمارے دو کارکنان ظہیر احمد اور رمضان ، دونوں  جو …

مزید پڑھئے

بیوی کا پب جی کھیلنا شوہر کو بھاری پڑگیا

پب جی کے جنون میں خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ درج دائر کردیا، خاتون کا کہنا ہے کہ پب جی کھیلنے پر تشدد نے اسے نفسیاتی اور جسمانی نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی چوتھی بڑی موبائل گیم پب جی جسے کھیلنے والوں کی تعداد 75 کروڑ سے زائد ہوچکی ہے، ان 75 کروڑ میں عرب دنیا …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس: میڈل تقریب میں صرف 30 سیکنڈز تک ماسک اتارنے کی اجازت

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ٹوکیو اولمپکس میں وکٹری اسٹینڈ پر کوویڈ پروٹوکولز کے تحت میڈل تقریب میں 30 سیکنڈز تک ماسک اتارنے کی اجازت دے دی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے مطابق ایتھلیٹس فوٹو کے علاوہ پلیٹ فارم پر سماجی فاصلہ قائم رکھیں، ماسک صرف تیس سیکنڈز کے لئے اتار سکتے ہیں تاہم کئی ایتھلیٹس مقررہ وقت سے …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس،13سالہ بچی نے اسکیٹ بورڈنگ میں سونے کا تمغہ جیت لیا

ٹوکیو اولمپکس،13سالہ بچی نے اسکیٹ بورڈنگ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق اولمپک 2020میں سخت مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور ساتھ ہی ایونٹ نے دنیا کو ناقابل یقین اور خوشگوار لمحات بھی دئیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاپان کی 13سالہ نشیہ مومجی وومن اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں اپنے ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب …

مزید پڑھئے

پنجاب اور پاکستان میں تعلیم کی ترجیح ہی ہمارا مشن ہے، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ پنجاب اور پاکستان میں تعلیم کی ترجیح ہی ہمارا مشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کی چیئرمین سپیریئر گروپ آف کالجز اینڈ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اس ملاقات میں سیکرٹری …

مزید پڑھئے

عوام کو اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمت پر فراہمی اولین ترجیح ‏ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمت پر فراہمی اولین ترجیح ‏ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ ‏اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے قیمتوں کی مستقل بنیادوں پر نگرانی اور مناسب قیمتوں کو یقینی بنانے کے حوالے ‏سے قائم سیل کو مزید فعال …

مزید پڑھئے