روزانہ ارکائیوز

یمنیٰ زیدی کو پاکستانی عالیہ بٹ قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اداکارہ عالیہ بٹ قرار دے دیا گیا۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی دلکش تصویرشیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائشہ عمر کا خود سے متعلق کیے گئے عہد کا ویڈیو کلپ وائرل

اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کا رمضان المبارک کے دوران شو میں کیے گئے ایک عہد سے متعلق ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے جس میں اداکارہ نے عہد کیا ہے کہ ہر جمعہ روزہ رکھوں گی۔ اداکارہ نے دوران رمضان نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں اداکارہ کے ہمراہ شوبز کی دیگر شخصیات کومل عزیز خان اور نمرہ …

مزید پڑھئے

نادیہ حسین سوشل میڈیا صارفین پر بھڑک گئیں

ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے گھریلو تشدد کے واقعات پر صارفین کی جانب سے پوچھے جانیوالے سوالات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں خواتین پر بڑھتے تشدد اور قتل و غارت گری کے کئی واقعات رونما ہوئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری سے منسلک فنکاروں سمیت کئی دیگر صارفین نے …

مزید پڑھئے

شہروز سبزواری کو صدف کی کونسی خوبی نے زیادہ متاثر کیا؟ اداکار نے بتادیا

اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ ناصرف صدف میری بیٹی نورے سے بے حد محبت کرتی ہے بلکہ نورے کو بھی صدف سے عشق ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے شہروز سبزواری کو صدف کی تین خوبیاں بتانے کو کہا جس پر اداکار نے پہلی خوبی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صدف میں یہ بات اچھی ہے …

مزید پڑھئے

اداکار احمد علی بٹ نے حکومت سے مطالبہ کردیا

کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں اولمپکس 2020 میں شرکت کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے گزشتہ روز زبردست مقابلہ کر کے  پاکستانیوں کے دِل جیت لیے جس پر احمد علی بٹ نے طلحہ کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسی ضمن میں احمد علی بٹ نے طلحہ کی تعریف کی اور ان کے اعزاز میں انسٹاگرام پر …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر صوبے میں بجلی کے مسائل حل کریں گے، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبے کے بعض علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے …

مزید پڑھئے

لڑکے والوں نے جہیز میں ایسا کیا مانگ لیا؟ دلہن والے دنگ رہ گئے

بھارت میں لڑکے کے والدین نے جہیز میں ایسی عجیب و غریب چیزیں مانگ لی جس سے دلہن والے دنگ رہ گئے، مجبوراً لڑکی والوں نے پولیس کے پاس شکایت درج کروا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں دو خاندانوں کے درمیان ایک طے شدہ شادی کا معاملہ اس بات …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کا دیسی انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری کا تعلق ذہنی صحت سے منسلک ہوتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری اور ان کے ٹوٹنے کے خطرات کا تعلق ذہنی صحت سے ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یاداشت، کسی چیز پر فوکس کرنا اور نئی چیزیں سیکھنے کا تعلق ذہنی صحت سے ہوتا ہے اگر اس میں کمی آئے تو اس کے نتیجے میں خواتین میں …

مزید پڑھئے

اسپین : 14سالہ رائیڈر زندگی کی بازی ہار گیا

اسپین کے 14سالہ موٹر بائیک رائیڈر ریس میں حادثے کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ہیوگو ملان ، الکینز میں ہونے والی ریس میں14سالہ موٹر بائیک رائیڈر حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ ہیوگو ملان الکینز اسپین میں ہونے والی ایک ریس میں شریک تھے ، …

مزید پڑھئے