روزانہ ارکائیوز

بیلا حدید کون ہے؟ نوشین شاہ

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے اُن پر تنقید کرنے والے صارف سے فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید کے بارے میں پوچھ لیا۔ گزشتہ روز نوشین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں نوشین شاہ کے ہمراہ اُن کی کچھ سہیلیاں بھی موجود ہیں جبکہ یہ …

مزید پڑھئے

ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیا

ناسا  کے سائنسدانوں نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا کامیابی سے تعین کرلیا  ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سائنسدانوں نے خلائی جہاز‘‘ان سائٹ ’’سے حاصل معلومات کے ذریعے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کی مکمل شکل تیار کی ہے ۔ سائنسدانوں کے مطابق مریخ کی بیرونی پرت کی موٹائی 24 سے 72 کلو میٹر …

مزید پڑھئے

گزشتہ روز کشمیر کی عوام نے پاکستان کیساتھ محبت کا فیصلہ کیا ، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ گزشتہ روز کشمیر کی عوام نے پاکستان کیساتھ محبت کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام نے صحیح قیادت کا فیصلہ کیا ، پاکستان علماء کونسل اور …

مزید پڑھئے

عالیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب ڈانس کر رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizehshah.official (@alizahshahofficial) وائرل ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے اداکارہ علیزے کو …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت پورے صوبے میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرے گی، ناصر حسین

صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت پورے صوبے میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور صوبائی وزیر مذہبی امور کا کراچی میں محرم الحرام سے متعلق علماء کرام سے اعلیٰ سطحی پر اجلاس ہوا جس میں …

مزید پڑھئے

وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کی علی سدپارہ سمیت تینوں کوہ پیماؤں کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق

وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے علی سدپارہ سمیت تینوں لاپتہ کوہ پیماؤں کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کے ٹو پر علی سدپارہ،  جان اسنوری اور جوآن پابلو موہر  کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ The post وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کی …

مزید پڑھئے

سعودی حکومت کا بیرونِ ملک معتمرین کیلئے عمرہ کھولنے کا فیصلہ

سعودی حکومت نے یکم محرم سے بیرونِ ملک کے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کمیٹی برائےحج و عمرہ کے رکن ہانی علی العمیری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یکم محرم سے بیرونِ ملک کے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کمیٹی برائےحج و عمرہ کے …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) انسٹاگرام پر …

مزید پڑھئے

گلوکار فرحان سعید نئے گانے کی کامیابی پر مداحوں کے مشکور

گلوکار فرحان سعید اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا عید کے تیسرے روز ریلیز ہونے والا رومانوی گانا نہ چھیڑ ملنگاں نوں کی کامیابی پر فرحان سعید مداحوں کے محبت کے مشکور ہیں۔ گلوکار نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نئے گانے ’نہ چھیڑ ملنگاں نوں‘ کی کامیابی اور اسے سراہائے جانے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

کسی صارف کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگی ویڈیو کو کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جائے؟

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولیات کے لئے آئے روز نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ اسٹیٹس ایک ایسا ہی فیچر ہے جس کے ذریعے کوئی بھی صارف اپنے جذبات اور احساسات کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکتا ہے لیکن بہت سے لوگ شاید یہ نہیں جانتے کہ …

مزید پڑھئے