روزانہ ارکائیوز

آزاد کشمیر انتخابات 2021: پی ٹی آئی نے اکثریت حاصل کر لی

آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی ہے۔  غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 25 نشستیں جیت لیں اور تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی 9 اور مسلم لیگ (ن) 6 نشستوں پر کامیاب رہی جبکہ مسلم کانفرنس اور جموں کشمیر پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے