روزانہ ارکائیوز

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپور ٹرز کے خلاف کارروائیاں

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی جانب سے اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپور ٹرز کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔   وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ٹھٹہ ، خیرپور اور شہید بینظیر آباد میں 73ہزارروپے سے زائد اضافی کرایہ مسافروں کو واپس کردیا گیا ہے جبکہ اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز پر 48 ہزارروپے کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

خون کی کمی کو پوری کرنے والی غذائیں

کوئی انسان مکمل نہیں ہوتا ہے اس میں کچھ نہ کچھ کمی باقی رہ جاتی ہے  اور یہ ایک قدرتی نظام ہے۔ لیکن ایک کمی ایسی ہے جو کہ ہر انسان میں موجود ہوتی ہے اور وہ ہے جسم میں خون کی کمی کا ہونا۔ آج کی تاریخ میں خون کی کمی ہر انسان میں موجود ہوتی ہے یہ الگ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ 27 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فرحان بن فیصل 27 جولائی یعنی کے کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی دعوت پر سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کل اسلام آباد پہنچیں گے جبکہ ان کے ہمراہ سینئر سعودی حکام کا وفد بھی پاکستان پہنچے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے …

مزید پڑھئے

نور مقدم کے قتل کیس میں اہم پیش رفت،موت کی وجہ سامنے آگئی

سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے مقدمے میں نئی دفعات شامل کردی گئیں ہیں، پولیس نے مقدمے میں 4 مزید اہم ترین دفعات شامل کرلی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ اعانت جرم، جرم چھپانا اور شواہد پر پردہ ڈالنے کی دفعات مقدمے میں …

مزید پڑھئے

راج کندرا پورنوگرافی کیس : شلپا شیٹھی بھی گھیرے میں ، تفتیش کےدوران چار مرتبہ رو پڑیں

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا ان دنوں سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں ۔ اداکارہ کے شوہر راج کندرا کو ممبئی کرائم برانچ نے فحش ویڈیو بنانے اور موبائل ایپ کے ذریعے انہیں جاری کرنے جیسے سنگین الزامات میں گرفتار کیا ہے ۔ جس دن سے کرائم برانچ نے راج کندرا کو گرفتار کیا ہے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم اسد عمر سے آج ملاقات کریں گے

   ملک میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کے رہنما اسد عمر اور وزیراعظم عمران خان آج ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں اسد عمر وزیراعظم کو کوویڈ صورتحال سے آگاہ کریں گے جبکہ ویکسینیشن اور ڈیلٹا کورونا پربھی  بات چیت ہوگی۔ اسد عمر این سی او سی کے اقدامات سے …

مزید پڑھئے

اسمارٹ فونز کو مخبر قرار دے دیا گیا

سی آئی اے کے سابق اہلکار نے استعمال کی جانے والی اسمارٹ فون کی ٹیکنالوجی کو مخبر قرار دیدیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی اے کے سابق اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمارٹ فونز ہیکرز کی پہنچ میں ہوتے ہیں اور اس کی مدد سے ہر شخص پر باآسانی نظر رکھی جاسکتی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے …

مزید پڑھئے

ہینگ ٹونگ شپ تاحال کراچی کے ساحل پر موجود

ہینگ ٹونگ شپ تاحال کراچی کے ساحل پر موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہینگ ٹونگ 18 جولائی سے کراچی کے ساحل پر موجود ہے جبکہ شپ کو ہٹانے کے لئے دو ٹگز شپ کے پاس پہنچا دیے گئے ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ  شپ کو ہٹانے کے لئے باقاعدہ آپریشن کا کب آغاز ہوگا یہ کہنا کچھ  قبل از …

مزید پڑھئے

گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے ہوں گے،وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سےزیادہ درخت لگانےہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارےملک میں درخت لگانےپرکسی نےتوجہ نہیں دی ہے، گلوبل وارمنگ سےبچنے کیلئے زیادہ  سے زیادہ درخت لگانے ہوں گے۔ عمران خان نے مزید کہا ہے کہ نےوالی نسلوں کیلئےبہترملک چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں، 10 …

مزید پڑھئے

عرب ممالک سے دس سالوں سے زياده بہتر تعلقات اس وقت ہیں، طاہر محمود اشر فی

طاہر محمود اشرفى کا کہنا ہے کہ عرب اسلامی ممالک سے دس سالوں سے زياده بہتر تعلقات اس وقت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودى عرب كے وزير خارجہ كى پاكستان آمد پاک سعودى عرب تعلقات كے استحكام كى دليل ہے۔ انھوں نے …

مزید پڑھئے