روزانہ ارکائیوز

آزاد کشمیر الیکشن میں حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ آزاد کشمیر الیکشن میں حق ، سچ ، ملک و قوم سے وفاداری ، ترقی اور خوشحالی کے بیانیے کی فتح ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ کشمیریوں نے واضح کردیا کہ ملک …

مزید پڑھئے

صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثرعلاج ہے، سارہ اسلم

سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثرعلاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری سارہ اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز بھی …

مزید پڑھئے

عوام نے ثابت کیا ہے کہ وہ عمران خان سے محبت کرتے ہیں ، عمران اسمٰعیل

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے آزاد کشمیر میں تاریخی فتح پر وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام  میں انہوں نے لکھا ہے کہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے ثابت کیا ہے کہ وہ عمران خان سے والہانہ محبت کرتے ہیں جبکہ با شعورعوام نے تحریک انصاف …

مزید پڑھئے

افغان نیشنل آرمی کا پاک فوج سے فوجیوں کی پناہ کے لئے رابطہ

افغان نیشنل آرمی کی جانب سے پاک فوج سے افغان فوجیوں کی پناہ کے لئے درخواست کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان آرمی کے کمانڈر نے پاک فوج سے پناہ کے لئے  رابطہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ چترال اردہ سیکٹر کے پاس  تعینات افغان …

مزید پڑھئے

نفرت تو کبھی چاپلوسی کرنے والوں کو کشمیریوں نے مسترد کردیا، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ نفرت تو کبھی چاپلوسی کرنے والوں کو کشمیریوں نے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدرخرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشمیر انتخابات کے نتائج نے بچوں کی سیاست کو ملیامیٹ کردیا ہے، ایک تاحیات نااہل تو دوسرا ٹین پرسنٹ کسی کو منہ پیش …

مزید پڑھئے

2 پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے میں بیلٹ پیپرز ضائع کر دیے گئے تھے ، سیکرٹری الیکشن کمیشن

 سیکرٹری الیکشن کمیشن سردار غضنفر  کا کہنا ہے کہ 2 پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے میں پول شدہ بیلٹ پیپرز ضائع کردیے گئے تھے۔  اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ریٹرننگ آفیسر ایل اے 16 باغ کی طرف سے دی جانے رپورٹ کی بنیاد پر نتائج روک لیے گئے ہیں جبکہ 2 پولنگ اسٹیشن پر سرے سے …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس کی اس وائرل تصویر کی کہانی آ پ کو بھی مسکرانے پر مجبور کر دے گی

ٹوکیو اولمپکس کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور نیدرلینڈز کی ایک سائیکلسٹ کی یہ تصویر بھی خوب وائرل ہوئی ہے، جس کی حقیقت جان کر آ پ  بھی مسکرانے پر مجبور ہو جائینگے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ سائیکلسٹ 25 جولائی کو ہونے والی ریس میں کامیاب سائیکلسٹ اینا کائیشینوفر سے ایک منٹ 15 سیکنڈ بعد فنشنگ …

مزید پڑھئے

آزادکشمیر انتخابات2021 میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات2021 میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات  2021 میں کس پارٹی نے کتنے ووٹ حاصل کیے بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان انصاف سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار 590 ووٹ حاصل کئے جس کی شرغ 32.5 فیصد بنتی ہے اور …

مزید پڑھئے

ڈیلٹا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی کتنی خوراکیں مفید ہیں؟

دنیا تقریباً 2 سال سے کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے اب تک متعدد لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں۔ لیکن اس وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین کی کاوششوں کے باعث ویکسینز کو عملی شکل دی گئی تاکہ لوگوں کی جان کا تحفظ کیا جاسکے۔ کورونا کی روک تھام کے لئے بنائی جانے والی ویکسینز …

مزید پڑھئے

کوئٹہ: ہزار گنجی میں دھماکہ ، 2 افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو فوری بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ سبزی منڈی کے گیٹ کے قریب ہوا جس کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔ پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے  جائے وقوعہ …

مزید پڑھئے