روزانہ ارکائیوز

ایل اے 35 سے پارٹی امیدوار اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا

ایل اے 35 سے پارٹی امیدوار اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کا اسماعیل گجر کے بیان پر ایکشن لے لیتے ہوئے ایل اے 35 سے پارٹی امیدوار اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے، اسماعیل گجر کو 7 دنوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت …

مزید پڑھئے

وزیراعظم دلیر سفیر کے طور پر ہر عالمی فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑتے رہیں گے، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان دلیر سفیر اور سچے وکیل کے طور پر ہر عالمی فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑتے رہیں گے۔ آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے کشمیر کا سودا کیا ہے انھیں آج کشمیریوں نے ووٹ سے “ریجیکٹیڈ” بنا دیا ہے …

مزید پڑھئے

بابر علی اور انکی بیٹی نے دیا پرانے گانے کو نیا انداز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار بابر علی ، جہنوں نے پاکستانی فلموں میں بھی بہت نام کمایا ہے۔ بابر علی نے”منڈا بگڑا جائے، چو مچائے شور، انصاف ہو تو ایسا، مجھے جینے دو، گھر کب آؤ گے، کھوئے ہو تم کہاں، یہ دل آپ کا ہوا، لڑکی پنجابن، گلابو، چنا سچی مچی، بھائی لوگ، سن آف پاکستان، میری جان“ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی نے کشمیر کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت لیا ہے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کہتے ہیں کہ اللہ کی ذات کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پی ٹی آئی نے کشمیر کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ ‏اب ہمیں کشمیر میں ڈلیور کرنے کے …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر الیکشن میں جیت شفافیت اور دیانتداری کی فتح ہے،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں جیت شفافیت اور دیانتداری کی فتح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباد  دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام نے وزیر اعظم عمران خان کی سچی اور ایماندار قیادت پر اپنے بھرپور …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان میں کورونا سے مزید  32 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 752 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 49 ہزار947 ٹیسٹ بھی کیے …

مزید پڑھئے

ایل اے 02 پر نتائج کو تبدیل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، سعید غنی

سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایل اے 02 پر نتائج کو تبدیل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کشمیر میں انتخابات کے نتائج کو روکنا اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ نالائق اور نااہل وفاقی حکومت 2018 کی تاریخ دہرانا چاہ …

مزید پڑھئے

قانون کا گریبان پکڑنے والا قانون کی گرفت میں آگیا ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ قانون کا گریبان پکڑنے والا قانون کی گرفت میں آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ قانون کا گریبان پکڑنے والا قانون کی گرفت میں آگیا ہے، عطاءاللہ تارڑ …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں انٹر کے امتحانات کا آغاز

حیدرآباد میں آج سے انٹرمیڈیئٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج 46 ہزار طلبہ وطالبات  بارہویں جماعت کا  باٹنی کا پرچہ دینگے جبکہ حیدرآباد کے اسکلولز میں مجموعی طور 170 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ کنٹرولر بورڈ مسرور زئی کا کہنا ہے کہ 22 وجیلنس کمیٹیاں نقل کی روک تہام کے لیے سرگرم رہے گی …

مزید پڑھئے

دلہن کی شادی میں انوکھی انٹری، ویڈیو وائرل

شادیوں میں رقص کرنا عام روایت ہے کہ ہر کوئی اس خوشی کے موقع پر ڈھول کی ٹھاپ پر رقص کرتا نظر آتا ہے۔ لیکن ہر بار ہر شادی میں کچھ ایسا ضرور ہوتا ہے جس کی وجہ سے یا تو شادی یادگار ہوجاتی ہے یا پھر کوئی انوکھا قدم وائرل ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا کی زینت …

مزید پڑھئے