روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی قواعد کی خلاف ورزیوں پر پی …

مزید پڑھئے

اداکار ٹائیگر شروف کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا؛ فلم انڈسٹری میں سوگ کا سماں

بالی وڈ اداکار جیکی شروف کے بیٹے اداکار ٹائیگر شروف نے حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل وقت کے بارے میں بتایا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ ہیرو ٹائیگر شروف نے کہا کہ وہ 11 سال کے تھے جب انہوں نے دیکھا کہ ان کا مکان فروخت ہورہا ہے …

مزید پڑھئے

عطاء تارڑ کی ہتھکڑیاں عمران صاحب کے غیرجمہوری دور کا ثبوت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عطاء تارڑ کی ہتھکڑیاں عمران صاحب کے غیرجمہوری دور کا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ کو ہتھکڑی لگا کر بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ …

مزید پڑھئے

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج ، موسم خوشگوار

شہر قائد میں آج تیز ہواؤں کا راج ، جس کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آج مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کرینگے

وزیر اعظم عمران خان آج مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج ایف نائین پارک میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کرینگے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم  عمران خان سٹیزن سنٹر کا بھی دورہ کریں گے۔ The post وزیر اعظم آج مون سون شجر کاری مہم کا آغاز …

مزید پڑھئے

کشمیری عوام کو وزیراعظم عمران خان پر پورا اعتماد ہے، اعظم سواتی

اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کو وزیراعظم عمران خان پر پورا اعتماد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے غیور عوام کا پاکستان تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ کرپشن اور مافیہ کی شکست ہے، کشمیر میں حقیقی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

یہ وہیل نما چیز کیا ہے؟ تصویر وائرل

دنیا قدرتی طور پر عجیب و غریب اور دیگر کرشماتی چیزوں سے بھری ہوئی ہے لیکن ہر انسان ہر چیز سے باخبر نہیں ہوتا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے  جس میں تاثراتی طور پر کوئی اسے ریل گاڑی قرار دیتا ہے اور کہیں اسے وہیل مچھلی کہا جاتا ہے۔ اس تصویر میں دکھائی …

مزید پڑھئے

آپ کا نام آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

معروف مصنف شیکسپیئر کا کہنا تھا کہ نام میں کیا ہے، نام دراصل انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے اوراس کی شخصیت اور انفرادیت کا عکاس ہوتا ہے اسی لیے لوگ بہت سوچ بچار کے بعد اپنے بچوں کے نام تجویز کرتے ہیں اور پھر اس نام کے مطابق شخصیت میں صلاحتیں اور قابلیت تلاش کرنے …

مزید پڑھئے

سندھ میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

سندھ میں آج سے دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سے سندھ میں تعليمی ادارے، پارکس ، سينما اور شادی ہالزکو بند کردیا گیا ہے جبکہ  شاپنگ مالز اور بازار صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھليں گے۔ ريسٹورينٹس کو صرف ٹيک اوے کی اجازت ہوگی۔ واضح رہے کہ سندھ میں دوبارہ اسمارٹ …

مزید پڑھئے

اپوزیشن اپنی قیادت اور سیاست دونوں پر نظرثانی کرے ، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اپنی قیادت اور سیاست دونوں پر نظرثانی کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندارکامیابی عام آدمی وزیراعظم عمران خان پرغیرمتزلزل اعتماد کا اظہار ہے، اپوزیشن اپنی قیادت اور …

مزید پڑھئے