روزانہ ارکائیوز

کشمیریوں نےمودی کےیاروں کواٹھاکرباہرپھینک دیا ، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کشمیریوں نےمودی کےیاروں کواٹھاکرباہرپھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آپ نےکلہاڑی پاؤں پرنہیں پاؤں کلہاڑی پرماراہے ، شاہی خاندان کااہلکاربریف کیس لےکرپھرتارہا۔ انہوں نے کہا کہ حوالات کےپیچھےتصویریں بنواکرسیاسی بونا بننےکی کوشش کی گئی ، مریم نوازالیکشن کےنتائج تسلیم …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن انتخابی مہم کے آغاز سے ہی بھارت کا بیانیہ پیش کر رہی ہے، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن انتخابی مہم کے آغاز سے ہی بھارت کا بیانیہ پیش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن …

مزید پڑھئے

ڈیلٹا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟

کورونا وائرس کی ایک  ڈیلٹا قسم جسے بی 16172 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا کے 90 سے زیادہ ممالک تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا کی یہ قسم جس کا نام ڈیلٹا ہے وہ گزشتہ چند ماہ میں دنیا بھر میں زیادہ تیزی اور مؤثر انداز میں پھیل رہی ہے جبکہ اس سے پہلے کی اقسام اس حد …

مزید پڑھئے

بھارت، بدترین لینڈ سلائڈنگ میں 9 افراد جاں بحق

بھارت میں مون سون کی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سنگین ہوگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں پہاڑ سے گرنے والی چٹانوں نے تباہی مچاتے ہوئے راستے میں آنے والی ہر شے برباد ہوگئی ہے۔ یہ فسوسناک حادثہ آج صبح پیش آیا ہے جبکہ واقعے میں  نو افراد ہلا ک ہوگئے ہیں اور …

مزید پڑھئے

عائزہ خان نے اپنے بیٹے کا ٹیلنٹ مداحوں سے شیئر کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نے اپنے بیٹے کا ٹیلنٹ مداحوں سے شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُن کا بیٹا پیدائشی آرٹسٹ ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق عائزہ خان نے انسٹاگرام پر ایک فوٹو کولاج شیئر کیا ہے جس میں ان کے بیٹے ریان تیمور کو پینٹنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ …

مزید پڑھئے

مستند آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ مستند آلراؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وسیم اکرم، عبدالرزاق، اظہر محمود جیسا آل راؤنڈ بننے کی خواہش ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف ٹی ٹونٹی نہیں ون ڈے ، ٹیسٹ میں خود …

مزید پڑھئے

پنجاب کے 10 ضلعوں میں پولیو ٹیموں کی تربیت کا آغاز

پنجاب کے 10 ضلعوں میں پولیو ٹیموں کی تربیت کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیو ٹیموں کی تربیت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں کی جا رہی ہے، انسداد پولیو مہم کا آغاز 2 اگست سے کیا جا رہا ہے اور انسداد پولیو کا انعقاد پنجاب کے 10 ضلعوں میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مہم کا انعقاد …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے الیکشن کو خراب کرنے کی بھرپور کوشش کی ، سردار تنویر الیاس

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے الیکشن کو خراب کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے کہا کہ عوام نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی چالوں کو بلائے تاق رکھتے ہوئے تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔ …

مزید پڑھئے

چند مخصوص غذاؤں کے استعمال سے کورونا وائرس کا شکار ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے، تحقیق

تقریباً 2 سال سے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے متعدد افراد کورونا سے نجات حاصل کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ چونکہ یہ وبائی مرض ہے تو اس سے جلد چھٹکارا حاصل کرنا ممکن نہیں تاہم اس کے تاثرات کو ضرور کم کیا جاسکتا ہے اور اس  احتیاطی تدابیر کی مدد سے اسے دور بھی رہنا آسان ہے۔ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی کامیابی پر دشمن ملک بھارت ضرور پریشان ہو چکا ہوگا، عبدالعلیم خان

سینئرصوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی کامیابی پر دشمن ملک بھارت ضرور پریشان ہو چکا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینئرصوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ کشمیری بھائیوں نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں پر تصدیق مہرثبت کر دی، ثابت ہو گیا ہے کہ عالمی سطح پر وزیر اعظم عمران خان ہی …

مزید پڑھئے