روزانہ ارکائیوز

کرپشن کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، جاوید اقبال

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب کراچی کی کارکردگی پر اہم اجلاس ہوا جس میں ڈی جی نجف قلی مرزا نے نیب کراچی کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کرپٹ عناصر کیخلاف نیب کراچی …

مزید پڑھئے

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی کا گیمنگ فون متعارف

ایک مقامی چینی کمپنی شیاؤمی کی ذیلی کمپنی کی جانب سے ایک نیا گیمنگ فون متعارف کرایا گیا ہے۔ پوکو کمپنی کی جانب سے اس گیمنگ فون کو ایف 3 جی ٹی کا نام دیا گیا ہے۔ فون کے گیمنگ فیچرز: پوکو ایف 3 جی بی میں فون کے دائیں جانب فزیکل پوپ اپ گیمنگ ٹریگرز کے فیچرز موجود ہیں۔ …

مزید پڑھئے

امریکہ کا خلائی سفر کرنے والی ارب پتی شخصیات کو خلا باز ماننے سے انکار

امریکہ کی جانب سے خلائی سفر کرنے والی ارب پتی شخصیات کو خلا باز ماننے سے انکار کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں امریکہ نے خلا باز کہلائے جانے والوں کے قوائد اور ضوابط میں تبدیلی کی ہے جس کے بعد  دنیا کی امیر ترین شخصیت اور  آن لائن کمپنی ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور برطانوی …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے پی پی 38 ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لیں

الیکشن کمیشن نے پی پی 38 ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں قائم 165 پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کیلئے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس اور رینجرز اہلکار انتخابی عمل مکمل ہونے تک پریذائیڈنگ آفیسرز کے ساتھ رہیں گے۔ الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ پریذائیڈنگ آفیسرز کو فارم 45 کی …

مزید پڑھئے

عوام نے موروثی سیاست کے سپوتوں کو ایک بار پھر انکی اوقات یاد دلا دی، فیاض الحسن

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عوام نے موروثی سیاست کے سپوتوں کو ایک بار پھر انکی اوقات یاد دلا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں آزاد جموں کشمیر انتخابات کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر انتخابات کے نتائج نے اپوزیشن کی مقبولیت …

مزید پڑھئے

فریج کی صفائی کے لئے چند آسان ٹپس

اکثر اوقات ہم اپنے فریج کو الماری سمجھ کر اس میں ہر چیز  کو بلا ترتیب رکھتے ہیں جس سے ہمارا فریج بار بار  گندا بھی ہوتا ہے سامان رکھنے کی جگہ بھی کم ہوتی رہتی ہے۔  عام طور پر گھر کے مرد حضرات اور بچے فریج کا بہت لاپروائی سے استعمال کرتے ہیں۔ سب سے زیادہ فریج کا دراز …

مزید پڑھئے

بگٹی اسٹیڈیم اپنی نوعیت کا منفرد گراؤنڈ ثابت ہوگا ، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ چاروں اطراف پہاڑوں میں گھرا بگٹی اسٹیڈیم اپنی نوعیت کا منفرد گراؤنڈ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ گلیڈئیٹرز کو خوش آمدید، وومن کرکٹ لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ بگٹی اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرکٹ کے …

مزید پڑھئے

تبدیلی کے نام پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے بھی اب شرمندہ ہو چکے ہیں ، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے بھی اب  شرمندہ ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ سندھ میں حکومت بنانے کا خواب دیکھنے والوں کو عوام آئندہ انتخابات میں سندھ تو کیا ملک بھر میں مسترد کردے گی۔ …

مزید پڑھئے

عمران خان نے آج سٹیزن کلب اسلام آباد بلڈنگ کا دورہ کیا، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے آج سٹیزن کلب اسلام آباد بلڈنگ کا دورہ کیا۔ ترفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اس بلڈنگ کی تعمیر 2008 سے …

مزید پڑھئے

عمران خان صاحب اب سندھ کو بھی کرپٹ مافیا سے نجات دلائیں گے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ انشا اللہ عمران خان صاحب اب سندھ کو بھی کرپٹ مافیا سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ دہائیوں سے مسلط سندھ میں …

مزید پڑھئے