روزانہ ارکائیوز

اداکارہ یاسرہ رضوی کا بیٹے کی تربیت سے متعلق اہم انکشاف

اداکارہ یاسرہ رضوی نے خواتین پر ہونے والے مظالم اور گھریلو تشدد کے سنگین واقعات کے تناظر میں بیٹے کی تربیت سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے کی تصویر شیئر کی جس پر طویل کیپشن درج تھا۔   View this post on Instagram   A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)  یاسرہ رضوی نے …

مزید پڑھئے

انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6.2 ریکارڈ

انڈونیشیا میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز 97 کلومیٹر دور جبکہ 10.7 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقامی جگی سے اب تک کسی بھی جانی تقصان کی …

مزید پڑھئے

مہوش حیات نے مردوں کی ذہنیت کو بڑا مسئلہ قرار دے دیا ہے

 مہوش حیات جو کہ ایک قابل  اور باصلاحیت پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل ہیں، جنہوں نے اپنی قابلیت پر تمغہ امتیاز جیسے اعزاز اپنے نام کئے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنا ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے مردوں کی ذہنیت کو بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے …

مزید پڑھئے

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا ، ذرائع کے ٹو بیس کیمپ

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما کا جسد خاکی مل گیا ہے۔ غیر تصدیق شدہ ذرائع کے مطابق بوٹل نیک کے قریب سے ایک جسد خاکی ملا ہے جو مبینہ طور پر علی سدپارہ کا ہے۔ The post پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا ، ذرائع کے ٹو بیس کیمپ appeared first on .

مزید پڑھئے

صنعتی پالیسی پر عملدرآمد سے صوبے میں صنعتی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ صنعتی پالیسی پر عملدرآمد سے صوبے میں صنعتی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پشاور میں صنعتی پالیسی پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبے میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت نے ایک اور …

مزید پڑھئے

شوگر کے مریض کن متوازن غذاوں کا استعمال کریں

شوگرکے مرض کی تشخیص کے بعد انسان کے لائف اسٹائل میں خاطر خواہ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق اکثر اوقات ابتدائی خوف ڈپریشن کی صورت بھی اختیار کر لیتا ہے۔ متاثرہ شخص کو پہلا خیال یہی آتا ہے کہ شاید وہ آئندہ کبھی بھی میٹھا نہیں کھا سکے گا اور شاید اس کا لائف اسٹائل ہمیشہ کے …

مزید پڑھئے

کشمیر انتخابات میں ناکامی کے بعد وزیراطلاعات نے دھاندلی کا رونا پیٹ دیا ہے، جمال صدیقی

ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی نے کہا کہ کشمیر انتخابات میں ناکامی کے بعد وزیراطلاعات نے حسب عادت دھاندلی کا رونا پیٹ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی نے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر …

مزید پڑھئے

آپ کا پورا دن کیسے اچھا گزر سکتاہے؟ جانئیے

اگر آپ اپنے دن کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو آپ اپنے دن کا آغاز اچھی عادات سے کریں تاکہ آپ کا پورا دن اچھا گزرے۔ اس حوالے سے ماہرین  کی جانب سے سارا دن اچھا بنانے کے لئے کچھ مثبت عادات تجویز کی جاتی ہیں۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آہستہ آہستہ خود میں تبدیلی لا کر منفی …

مزید پڑھئے

پچھلے ادوار میں سرکاری زمینوں پر قبضے کروائے جاتے تھے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ پچھلے ادوار میں سرکاری اور سیاسی سرپرستی میں سرکاری زمینوں پر قبضے کروائے جاتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج لاہور کے بدنام زمانہ قبضہ گروپ کے خلاف آپریشن میں 26 کروڑ روپے مالیت …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  1 روپے اور 09 پیسے  کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/urGqXtAjsE pic.twitter.com/JqHWBlztHh — SBP (@StateBank_Pak) July 26, …

مزید پڑھئے