روزانہ ارکائیوز

معروف ہالی ووڈ اداکار انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار مائیک مچل 65 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبول ترین فلم ’گلیڈی ایٹر‘ کے اداکار مائیک مچل تُرکی کے ایک ریزورٹ میں موجود تھے، جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ اس حوالے سے اداکار کے مینجر کے مطابق اُنہوں نے اداکار کو اُن کے …

مزید پڑھئے

کشمیریوں نے ووٹ دیکر مقبوضہ کشمیر کی تحریک کو جلا بخشی ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کشمیریوں نے ووٹ دیکر مقبوضہ کشمیر کی تحریک کو جلا بخشی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے تحریک انصاف کے تمام امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو تاریخی کامیابی ملی ہے ، تاریخی کامیابی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں آج سے جمعے تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں آج سے جمعے تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ آج سےجمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نےضلعی انتظامیہ اورتمام اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں تیز بارشوں کے پیش نظر …

مزید پڑھئے

عمران خان بطور سفیر مقبوضہ کشمیر کی جنگ لڑ رہے ہیں، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان بطور سفیر مقبوضہ کشمیر کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کشمیر کی 72 سال کی احساس …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں زبردست کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

معروف بالی ووڈ اداکارہ انتقال کر گئیں

معروف بھارتی اداکارہ جیانتی 76 سال کی عُمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤتھ انڈین زبان کی 500 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی سینئر اداکارہ جیانتی آج صبح دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔ اداکارہ جیانتی اپنی بڑھتی عُمر کی وجہ سے کئی بیماریوں میں مبتلا تھیں جو اُن کی …

مزید پڑھئے

نادیہ حسین کی مولانا طارق جمیل کو لائیو سیشن کی دعوت

اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو لائیو سیشن میں آنے کی دعوت دے دی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل کو بھیجے گئے پیغامات کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan) اسکرین شاٹ میں …

مزید پڑھئے

علی امین گنڈاپور نے آزاد کشمیر کے ماحول میں گندگی پھیلائی ، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے آزاد کشمیر کے ماحول میں گندگی پھیلائی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آزاد کشمیر انتخابات میں وفاق کی مداخلت نے الیکشن کمیشن کو بے بس کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے ایم ایل اے کٹھپتلی حکومت کو جمہوریت کے آداب …

مزید پڑھئے

پنجاب میں تقریباً 20 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں تقریباً 20 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح پر اجلاس ہوا جس میں کورونا کی چوتھی لہر سے نمٹنے کیلئے اقدامات اورشہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا جائزہ …

مزید پڑھئے

کشمیر کے سفیر کے طور پر اپنی آواز عالمی فورم پر اٹھاتا رہوں گا،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے سفیر کے طور پر اپنی آواز عالمی فورم پر اٹھاتا رہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے تمام کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ I want to thank the ppl of AJK for placing their trust in PTI …

مزید پڑھئے