روزانہ ارکائیوز

سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کل پاکستان کا دورہ کریں گے ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کل وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے اور ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کل پاکستان کا …

مزید پڑھئے

ٹوکیو ویمنز ٹینس ڈبلز: ثانیہ مرزا کو آغاز میں ہی شکست کا سامنا

بھارتی ٹینس جوڑی ثانیہ مرزا اور انکیتا رائنا کو ٹوکیو ویمنز ٹینس ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں ہی ناکامی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ٹینس جوڑی ثانیہ مرزا اور انکیتا رائنا ٹوکیو ویمنز ٹینس ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں شکست ہوگئی ہے جبکہ میچ کا پہلا راؤنڈ اس جوڑی کے نام رہا تھا۔ میچ کے دوسرے …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔   اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ عامر …

مزید پڑھئے

شہزادی ڈیانا کی 30 سالہ بھتیجی کی 62 سالہ ارب پتی سے شادی

شہزادی ڈیانا کی بھتیجی لیڈی کِٹی اسپینسر جن نے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس سے شادی کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 30 سالہ لیڈی کِٹی اسپینسر نے ہفتے کے روز ایک شاندار تقریب میں جنوبی افریقہ کے 62 سالہ ارب پتی آدمی سے شادی کی ہے۔ پرنسز آف ویلز، شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل …

مزید پڑھئے

پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی

حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق  حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول پر سیلز ٹیکس شرح 16.4 فیصد سے کم کرکے 10.77 فیصد کردی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھئے

کے ٹو مہم، اسکاٹش کوہ پیما برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

اسکاٹش کوہ پیما رک ایلین کے ٹو پہاڑ سر کرنے کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چیریٹی پارٹنرز ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں 68 سالہ کوہِ پیما کی موت کی تصدیق کی گئی۔ یاد رہے اسکاٹش کوہ پیما رک ایلین کی لاش گزشتہ شام تلاش کرلی گئی تھی۔ دوسری …

مزید پڑھئے

امریکی اداکارہ امینڈا سیفرائیڈ ٹک ٹاکر تیونسی کی جڑواں بہن؟

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر تیونسی نژاد برطانوی لڑکی کی مشہور امریکی اداکارہ امینڈا سیفرائیڈ سے مماثلت دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویڈیو دیکھنے والے کئی افراد 20 سالہ رؤ نامی لڑکی کو اداکارہ امینڈا سیفرائیڈ کی جڑواں بہن کہنے لگے جبکہ سیکڑوں افراد نے انہیں قریبی رشتے دار بھی قرار دے دیا۔ …

مزید پڑھئے

میک اپ اتارنے کا صحیح طریقہ جان کر جلد کو رکھیں محفوظ؟

میک اپ کر لینے سے خواتین کی خوبصورتی پر جہاں چار چاند لگ جاتے ہیں اور چہرے کی جلد پر چھوٹا موٹا عیب چھپ جاتا ہے وہیں اسے صحیح طریقے سے صاف نہ کرنے کی صورت میں خوب سے خوب تر صاف اسکن بھی خراب اور ایکنی سے بھر جاتی ہے، اسی لئے میک اپ کو سہی سے صاف کرنے …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو اس ملک کا روشن مستقبل ہیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو اس ملک کا روشن مستقبل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دور کے خاتمے کا خواب دراصل بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، ہمارے دور کے خاتمے کا خواب …

مزید پڑھئے

نیمل خاور کے دیسی لُک نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی کا دیسی لُک سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔ نیمل خاور نے اپنی سفید ساڑی میں ملبوس چند دلکش تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan) اداکارہ نے ساتھ ہی …

مزید پڑھئے