روزانہ ارکائیوز

رائے عامہ ہموارکرنے میں میڈیا کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ رائے عامہ ہموارکرنے میں میڈیاکا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چیئرمین پیمرا محمدسلیم بیگ سے ملاقات کی جس میں پنجاب حکومت کی جانب سے اپنا ٹی وی چینل شروع کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر معاون خصوصی برائے …

مزید پڑھئے

گاڑی کے ٹائر کالے کیوں ہوتے ہیں؟

گاڑی آج کل ہر انسان کی ضرورت ہے اور آج دنیا کی تقریباً آبادی اپنی کم سے کم ایک عدد گاڑی کی مالک ہے۔ لیکن کیا کبھی آپ نے گاڑی کے ٹائروں پر غور کیا ہے اور سوچا ہے کہ  یہ آخر کالے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ پہلے زمانے میں لکڑی کے ٹائروں کا استعمال ہوتا تھا لیکن 11895 میں …

مزید پڑھئے

بے چینی اور بے خوابی کی اہم وجہ سامنے آ گئی

ایسے خواتین و حضرات جن کی نیند شدید متاثر ہوتی ہے وہ فوری طور پر ذہنی خلجان اور اضطراب کے شکار ہوسکتے ہیں جسے طب کی زبان میں ’اینزائٹی‘ کہا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک رات کی بے خوابی سے بھی بالغ شخص میں اینزائٹی کا خطرہ 30 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔  یونیورسٹی آف کیلی فورنیا …

مزید پڑھئے

ایل اے 16 کے حتمی نتائج ابھی تک امیدواروں کو نہیں دیے گئے ، شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں ضلع باغ کے انتخابی حلقے ایل اے 16 کے حتمی نتائج ابھی تک امیدواروں کو نہیں دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا آزاد جموں و کشمیر میں ضلع باغ کے انتخابی حلقے ایل اے 16 سے جیالے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی واحد پارٹی ہے جو اگلے الیکشن میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پی ٹی آئی واحد پارٹی ہے جو اگلے الیکشن میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جو کشمیر الیکشن کے لیے کہا تھا کہ 8 اسپیشل سیٹیں ہیں جن میں سے 7 پی ٹی آئی لے …

مزید پڑھئے

25 جولائی پاکستان کی تاریخ میں ووٹ چوروں کے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 25 جولائی پاکستان کی تاریخ میں اب مستند ووٹ چوروں کے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں پولیس،الیکشن عملہ ،ٹیچرز اور دیگر انتظامیہ خصوصی …

مزید پڑھئے

جو آزادی اکیلے پن میں ہے وہ شادی میں نہیں، کبریٰ خان

کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ انسان کو جو آزادی، تخلیقی صلاحیتوں کا وقت اور سکون شادی کے بغیر میسر ہے، وہ شادی میں نہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان  نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور دوران انٹرویو شادی کے مو ضوع پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ  ان کا خیال ہے …

مزید پڑھئے

بھٹوں کی جدید ٹیکنالوجی پر منتقلی کی انوائر مینٹل سٹڈی ضروری ہے ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ بھٹوں کی جدید ٹیکنالوجی پر منتقلی کی انوائر مینٹل سٹڈی ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس میں محکمہ تحفظ ماحولیات کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل کا …

مزید پڑھئے

صبور علی اپنے سسرال سے ڈر نے لگیں، وجہ بھی سامنے آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو نوجوان اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سسرال میں پالتو کتے اور بلیاں بہت ہیں جس کی وجہ سے اُنہیں اپنےسسرال سے بہت ڈر لگتا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ  صبور علی کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ مجھے کتے اور …

مزید پڑھئے

کولڈ ڈرنک کین کے اوپنر پر سراخ موجود ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟

کولڈ ڈرنک پینے کا شوق ہر کسی کو ہوتا ہے لیکن ہر بار کین والی کولڈ ڈرنک پی جائے ایسا ممکن نہیں ہے۔ اگر آپشن دیا جائے کہ بوتل والی  کولڈ ڈرنک پینا پسند کریں گے اور کین والی، تو زیادہ تر لوگوں کا جواب کین والی کولڈ ڈرنک کے حق مین ہواتا ہے۔ دراصل کین والی کولڈ ڈرنک زیادہ …

مزید پڑھئے