روزانہ ارکائیوز

اپوزیشن مانے یا نہ مانے وہ آزاد کشمیر میں ہار چکی اور ہم جیت چکے ہیں ، چوہدری محمدسرور

گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اپوزیشن مانے یا نہ مانے وہ آزاد کشمیر میں ہار چکی اور ہم جیت چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام کی تحر یک انصاف سے محبتوں پر انکا شکر یہ اداکر تے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

شادی کے بعد صدف کنول کس ایکٹر سے اداکاری سیکھ رہی ہیں ؟ اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر ماڈل و اداکارہ صدف کنول کا کہنا ہے کہ  وہ اداکاری کی دُنیا میں اپنا لوہا منوانے کے لیے اپنے شوہر شہروز سبزواری سے اداکاری سیکھ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں صدف کنول اور اُن کے شوہر شہروز سبزواری نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور …

مزید پڑھئے

کشمیر کی عوام نے کپتان کی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کشمیر کی عوام نے کپتان کی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے سفیر کو کشمیریوں نے محبت اور مینڈیٹ سے نوازا …

مزید پڑھئے

سونیا حسین، اقراء عزیز کے بیٹے سے ملاقات کے لئے پہنچ گئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل سونیا حسین کی جتنی بھی تعریف کی جائے بہت کم ہے۔ سوشل میڈیا پر سونیا حسین کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جس کے لئے کہا جارہا ہے کہ وہ اقراء عزیز اور یاسر حسین کے بیٹے سے ملاقات کرنے ان کے گھر پہنچی ہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/07/221263529_556497545507474_8511649685853721471_n.mp4 یہ ویڈیو اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

عدنان صدیقی بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکارعدنان صدیقی بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے کورونا کی تشخیص کے حوالے سے بتایا ہے۔  انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ کورونا نے مجھے بھی اپنی لپیٹ میں لے ہی لیا …

مزید پڑھئے

سڑک کے بیچوں بیچ یہ پراسرار قبر کس کی ہے؟

آج کل سوشل میڈیا پر ترک صوبے سیواس کے قصبے شرکیشلا میں سڑک کے بیچوں بیچ ایک پراسرار قبر کے چرچے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قبر پچھلے کئی سال سے یہاں بنی ہوئی ہے لیکن کوئی نہیں جانتا کہ آخر یہ قبر کس کی ہے۔ قبر کے کتبے پر ’’ھوالباقی‘‘ کے نیچے ’’بسم اللہ الرحمان الرحیم‘‘ کے …

مزید پڑھئے

دنیا میں موجود پراسرار دروازوں کی کہانیاں

دنیا کے قیام سے اب تک بہت سے راجہ مہا راجہ گزرے ہیں جو دنیا پر حکومت کرتے تھے اور  اسکے علاوہ  بھی ماضی کی یادوں میں بہت سی یادیں دفن ہی جن کے متعلق ہم آج تک نہیں جانتے ہیں۔ لیکن آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپکو دنیا میں موجود چند ایسے دروازوں کے حوالے سے بتائیں گے …

مزید پڑھئے

ہینگ ٹونگ شپ کو نکالنے کے لیے آپریشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

 کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہازہینگ ٹونگ شپ  کو نکالنے کے لیے آپریشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 2 طاقتور سالویج ٹگز جہاز کی جانب بڑھ رہے ہیں جبکہ نجی کمپنی بحریہ میرین سروسز جہاز نکالنے کا آپریشن کرینگی۔ واضح رہے کہ دوران اپریشن کے پی ٹی اور نیوی کے ماہرین بھی معاونت …

مزید پڑھئے

شہریوں کو گھر گھر جا کر کورونا ویکسینیشن لگانے کا آغاز

ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے شہریوں کو کورونا ویکسینیشن گھر گھر جا کر لگانے کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ ٹیمیں پولیو مہم کی طرح   گھر گھر جا کر کورونا ویکسینیشن لگائیں گی جبکہ روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 65 ہزار شہریوں کو ویکسینیشن کرنا ٹارگٹ ہو گا۔ …

مزید پڑھئے

نیند میں‌ خراٹے لینا کس بڑی بیماری کی وجہ ہے؟ نئی تحقیق

کیا آپ نیند کے دوران خراٹے لیتے ہیں؟ ویسے تو یہ اتنے نقصان دہ نہیں ہوتے تاہم ان کی شدت بڑھنے سے دماغی افعال پر اثرات مرتب ہوتے ہیں جن سے فالج، دل کے دورے اور ڈپریشن سمیت مختلف امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ خراٹے لینے کی عادت گھر والوں کی نیند بھی متاثر کرتی ہے جن کے لیے …

مزید پڑھئے