روزانہ ارکائیوز

فرخ حبیب کا آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوجی گاڑی کے حادثے پر اظہار افسوس

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوجی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ پاک فوج جہاں سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہے وہیں داخلی سکیورٹی میں بھی کلیدی کردار ہے، …

مزید پڑھئے

کراچی: گاڑی میں بیٹھے کورونا ویکسین لگوانے کی سہولت متعارف

سندھ حکومت نے ڈرائیو تھرو کورونا ویکسین سینٹر کا افتتاح کردیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ڈرائیو تھرو کورونا ویکسین سینٹر کے افتتاح کی ویڈیو جاری کی اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ خود ویکسین لگوائیں۔ Drive through vaccination facility for #COVID19 has been established by #SindhGovt in partnership with JS Bank adjacent …

مزید پڑھئے

این سی او سی نے اگست کے اختتام تک کورونا ویکسینیشن کا ہدف مقرر کردیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اگست کے اختتام تک 40 فیصد آبادی کی کورونا ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر نے بتایا ہے کہ اب تک کی جانے والی کل ویکسین ڈھائی کروڑ سے بھی تجاوز کر گئی ہے  یوں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی کل تعداد اب …

مزید پڑھئے

پاکستان اور کشمیر میں مجموعی طور پر انتخابی عمل پرامن رہا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کشمیر میں مجموعی طور پر انتخابی عمل پرامن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر انتخابات میں عمران خان کی کامیابی سے بھارت بہت خائف ہے، آج الیکشن میں عوام نے بڑھ چڑھ کر بلے پر …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی پریشانی حل کردی

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی پریشانی حل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایپلیکیشن نے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کے چند آپشنز  …

مزید پڑھئے

کبریٰ خان نے کس ڈرامے میں کام کرنے سے انکار کیا تھا؟ اداکارہ کا اہم انکشاف سامنے آگیا

پاکستان کی خوبرو، باصلاحیت اداکارہ کبریٰ خان نے اہم انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کبریٰ خان کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے۔ حال ہی میں کبریٰ خان نے ایک شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے بہت سی دلچسپ باتیں کیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/07/224590468_369124544829663_3955353393168763467_n.mp4 ٹاک شو کے دوران جہاں کبریٰ خان نے …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار کا آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوجی گاڑی کے حادثے پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور گاڑی کو حادثے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت  پر اظہار افسوس کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور …

مزید پڑھئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے لیے آج رپورٹ کریں گے

پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے لیے آج رپورٹ کریں گے. تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 32 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔ اس حوالے سے قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے رپورٹ کرنے پر ان کا ڈیٹا مکمل کیا جائے گا۔ ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے کہا …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس 2020 : پاکستانی کھلاڑی تاریخ رقم کر کے سجدہ ریز

پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ویٹ لفٹر نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں تاریخ رقم کردی۔ تفسیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس 2020 میں اتوار کے روز 67 کلوگرام کیٹگری کے لیے مردوں کے مقابلے ہوئے. Talha Lifting 150kg & doing Sajda on stage. pic.twitter.com/dsipN1tYue — Taimoor Zaman (@taimoorze) July 25, 2021 ٹوکیو اولمپکس  کے مقابلے میں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ …

مزید پڑھئے

فواد چوہدری کا فوج کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر اظہار افسوس کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اس حادثے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت ملک و قوم کیلئے بڑا سانحہ ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں …

مزید پڑھئے