روزانہ ارکائیوز

دنیا کی پہلی فلائی موٹر سائیکل کی آزمائشی پرواز مکمل

 دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹر سائیکل نے اپنی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپیڈر نامی یہ موٹر سائیکل 18 ماہ کی مسلسل محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل سے گزری ہے۔  اس موٹر سائیکل کو کیلیفورنیا کی ایک ایوی ایشن کمپنی نے بنایا ہے جو دنیا کی پہلی اڑن موٹرسائیکل بھی …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے بچے متاثر ہوسکتے ہیں، ماہرین

امریکی ماہرین کے مطابق اگر بڑوں نے کورونا ویکسین نہ لگوائی تو ان کے بچے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ لیوزیانا میں ٹیولین یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ڈاکٹر شیفلین اور ان کے ساتھیوں نے امریکا میں کووِڈ 19 عالمی وباء سے متعلق اعداد و شمار کا تجزیہ کرنے کے بعد انکشاف کیا کہ کورونا وائرس سے متاثر …

مزید پڑھئے

460 کروڑ سال پرانے شہابِ ثاقب میں زندگی کا راز؟

 برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹرشائر میں ایک کھیت سے گزشتہ برس ملنے والے ، 460 کروڑ سال قدیم شہابِ ثاقب کے بارے میں ماہرین نے بڑی اُمیدیں باندھ لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ماہرین کو امید ہے کہ قدیم شہابِ ثاقب ہ  زمین پر زندگی کی ابتداء سے متعلق ہمارے اہم ترین سوال کا جواب فراہم کرسکے گا۔ یہ شہابِ ثاقب ‘‘ایسٹ …

مزید پڑھئے

آئی فون پر گوگل سرچ ہسٹری کو صاف کرنے کا طریقہ

گوگل کی جانب سے آئی فون صارفین  کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے  مطابق گوگل کی جانب سے آئی فون صارفین کیلئے ایک ایسا طریقہ متعارف کرایا گیا ہے جس کی مدد سے وہ سرچ ہسٹری کو صاف کر سکتے ہیں۔ کوئیک ڈیلیٹ نامی اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین صرف چند سیکنڈ میں ہی گوگل …

مزید پڑھئے

ہیروں کی درآمدات، پہلی ششماہی میں زبردست اضافہ

شنگھائی کسٹمز کے مطابق 2021 کے پہلے چھ ماہ میں ہیروں کی درآمدات میں زبردست اضافہ ہوا  ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شنگھائی ڈائمنڈ ایکسچینج  نے سال کی پہلی ششماہی میں ریکارڈ لاگت کے ہیرے درآمد کئے ہیں۔  اکتوبر2000 میں کام کا آغاز کرنے والی شنگھائی ڈائمنڈ ایکسچینج چین میں ہیروں کی درآمد اور برآمد کا واحد مجاز …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ، تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل

معروف بھارتی اداکارہ  یاشیکا آنند کار حادثے میں شدید زخمی  ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کار حادثہ  ریاست تامل ناڈو  کے علاقے مہابالی پورم میں ہفتے کی درمیانی شب مشرقی ساحلی روڈ پر  پیش آیا۔ کار حادثہ  میں اداکارہ شدید زخمی ہوگئیں اور اس صورت میں اداکارہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویش …

مزید پڑھئے

دھاندلی پی ٹی آئی کا مشن ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی پی ٹی آئی کا مشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیری رحمان نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے بیان دیا کہ پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے امیدوار ہر حلقے سے جیت رہے ہیں مگر پی ٹی آئی نتائج روکنے …

مزید پڑھئے

آدھا مربع کلومیٹر والے ویٹیکن سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئی

دنیا کے چھوٹے ترین ممالک میں سے ایک اور رقبے کے لحاظ سے آدھے مربع کلومیٹر کے ویٹیکن کی دنیا بھر میں 5 ہزار جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ویٹیکن کی مجموعی طور پر 5 ہزار سے زائد جائیدادیں ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صرف اٹلی میں اس کی 4051 جائیدادیں …

مزید پڑھئے

ایک بار پھر پلیر آف دی سیریز کا ایوارڈ مریم نواز کو جاتا ہے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ مریم نواز کا شکریہ! ایک بار پھر پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ انکو ہی جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ میں کہا ہے کہ جس تیزی سے مریم صاحبہ نے ن لیگ کا یہ حال کردیا اس رفتار سے تو بلاول نے …

مزید پڑھئے

ایک رکشہ ڈرائیور کو اللہ نے جیت عطا کی، شیخ رشید

وزیر داخلہ پاکستان شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک رکشہ ڈرائیور کو اللہ نے جیت نصیب کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے لال حویلی کے باہر پریس کانفرنس میں کہا کہ پنڈی شہر نے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ متعدد لوگوں نے اس جیت میں اپنا کردار …

مزید پڑھئے