روزانہ ارکائیوز

آزاد کشمیر میں حکومت ن لیگ کی ہے پھر بھی دھاندلی کا رونا ہے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید کہتے ہیں کہ آزاد کشمیر میں حکومت ن لیگ کی ہے اور عملہ بھی ن لیگ کا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ  موجودہ وزیراعظم ن لیگ کا ہے جبکہ  ساری سرکاری مشینری بھی ن لیگ کے ہاتھ میں ہے اور ساتھ میں دھاندلی کا …

مزید پڑھئے

گوگل کروم میں پوشیدہ دلچسپ گیم، بیشتر افراد کو اس کا علم ہی نہیں

گوگل کروم میں ایک بہت دلچسپ گیم چھپی ہوئی ہے جو کسی کو بھی اپنا عادی بناسکتی ہے۔ یہ ہے کہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی دوڑ کی گیم جو اس وقت براﺅزر پر نمودار ہوتی ہے جب آپ کا انٹرنیٹ کنکشن کسی وجہ سے بند ہوجائے۔ اس گیم میں اسپیس  بار کلک کرکے چھوٹے سے ڈائنا سور میں …

مزید پڑھئے

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کل صبح ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا

  پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے 11 ارکان کل صبح  براستہ لندن سے بارباڈوس روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسکواڈ کے ارکان کی گزشتہ روز کی جانے والی کوویڈ ٹیسٹنگ کے ریزلٹ بھی منفی آئے تھے۔   اسکواڈ میں عابد علی، اظہرعلی ، فواد عالم ،عمران بٹ ، محمد عباس ، نسیم شاہ ، نعمان علی ، ساجد خان ، …

مزید پڑھئے

کورونا کی قسم ڈیلٹا سب سے تشویشناک کیوں؟

اکتوبر 2020 میں سب سے پہلے بھارت میں دریافت ہونے والی کورونا کی  قسم ڈیلٹا کو سب سے زیادہ تشویشناک قرار دیا جارہا ہے جو پاکستان کے مختلف حصوں میں بھی تیزی سے پھیل رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ ڈیلٹا دیگرکورونا کی اقسام کو بہت تیزی سے پیچھے چھوڑ کر آنے والے مہینوں میں دنیا بھر میں …

مزید پڑھئے

باغ کے پولننگ اسٹیشن میں پولننگ کا دوبارہ آغاز

 ایل اے 15 وسطی باغ ہاڑی گہل پولنگ نمبر 86 میں پولنگ کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور متحارب گروپوں میں مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جو لوگ ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں وہ آجائیں۔ واضح رہے کہ کچھ دیر قبل باغ کے پولنگ اسٹیشن میں کارکنان کے درمیان ہوئی  ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ کا عمل …

مزید پڑھئے

سام سنگ کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون متعارف

گلیکسی ایم 21 (2021) کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے مگر حیران کن طور پر گزشتہ سال کے ماڈل کے مقابلے میں اس نئے فون میں خاص بہتری نہیں کی گئی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گلیکسی ایم 21 اور گلیکسی ایم 21 (2021) کا جائزہ لیا جائے تو ڈیزائن میں معمولی تبدیلی نظر آئے گی گلیکسی …

مزید پڑھئے

آج کشمیر سے بھی کراچی والی آواز آرہی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ آج کشمیر سے بھی کراچی والی آواز آرہی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سندھ میں اپوزیشن لیڈر تقریر نہیں کرسکتا  جبکہ کراچی نے14 سیٹوں کا تحفہ دے کر وزیراعظم بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اکیلے ہی کافی ہیں ، عمران …

مزید پڑھئے

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنا چاہتے ہیں تو ان غذاؤں کو ترک کر دیں

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنا چاہتے ہیں تو ان عادتوں کو ترک کر دیں۔ ماہرین کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارا دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چیزیں بھولنے لگتے ہیں ۔ اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسی کا راستہ دکھانا تو ممکن نہیں لیکن ہم اپنے ذہن کو ضرور ہر عمر کے مطابق …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن حکومتی دھاندلی کو روکے اور شفافیت کو یقینی بنائے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حکومتی دھاندلی کو روکے اور شفافیت کو یقینی بنائے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے ، کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری محمد یاسین کی گاڑی پر تحریک انصاف کے کارکنان نے فائرنگ کی ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں پر گولیاں چلائی جارہی ہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں پر گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے منظم منصوبہ بندی سے پی پی پی امیدوار چوہدری یاسین پر جان لیوا حملہ کیا ہے جبکہ خدا کا شکر ہے …

مزید پڑھئے