روزانہ ارکائیوز

قومی کرکٹ اسکواڈ کا اتوار کو شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ

قومی کرکٹ اسکواڈ کا اتوار کو شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منسوخی کا فیصلہ کھلاڑیوں کو آرام دینے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ اسکواڈ اب پیر کو ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا۔ The post قومی کرکٹ اسکواڈ کا اتوار کو شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ appeared first on .

مزید پڑھئے

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، انتطامیہ حرکت میں آگئی

ملتان میں عالمی وباء کی چوتھی لہر کے خدشے کے پیش نظر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کرنے پر انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے کریک  ڈاؤن میں شدت آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے افسران ، پاک فوج اور پولیس پر مشتمل ٹیموں نے  شہر میں گشت کرتے ہوئے  3 افراد گرفتار کر لیے ہیں …

مزید پڑھئے