روزانہ ارکائیوز

فریزر میں رکھا ہوا گوشت کب تک استعمال کیا جاسکتا ہے؟

فریزر میں رکھا ہوا گوشت کب تک استعمال کیا جاسکتا ہے؟ جانئیے گوشت سے متعلق چند ایسی باتیں جو آپ کو بیماریوں سے بچا سکتی ہیں۔  گوشت کا استعمال انسانی جسم میں پروٹین کی کمی کو پورا کرتا ہے لیکن گوشت کا زیادہ استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے خاص طور پر فریزر میں رکھا ہوا گوشت، گوشت کھائیں لیکن …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کی عوام سے جھوٹے وعدے کیے ہیں، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کی عوام سے جھوٹے وعدے کیے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان نے تبدیلی کی سزابھگت لی ہے جو بے روزگاری اورمہنگائی ہے۔  رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آٹا ، چینی چوری کا یہ عالم …

مزید پڑھئے

باغ کے پولنگ اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی، پولنگ روک دی گئی

  آزاد کشمیرانتخابات، باغ کے پولنگ اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ The post باغ کے پولنگ اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی، پولنگ روک دی گئی appeared first on .

مزید پڑھئے

کورونا سے صحتیاب افراد کےلئے بڑی خوشخبری

 کووڈ 19 کے شکار ہونے والے افراد میں دوبارہ اس کا امکان ہوتا ہے یا نہیں، اگر ان کو تحفظ ملتا ہے تو اس کا دورانیہ کتنا ہوسکتا ہے؟ ایک نئی تحقیق میں اس حوالے سے کسی حد تک ٹھوس جواب سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی ایموری یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ …

مزید پڑھئے

مریخ کی اندرونی ساخت کے حوالے سے سائنسدانوں کو نئی کامیابی مل گئی

مریخ کی اندرونی ساخت کے حوالے سے سائنسدانوں کو نئی کامیابی مل گئی  ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اب مریخ کی اندرونی ساخت کا مکمل تعین کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔ سائنسدانوں نے خلائی جہاز “ان سائٹ” سے حاصل ہونے والی معلومات پر مریخ کے اندرونی ڈھانچے …

مزید پڑھئے

کورونا کے بعد ایک اور خطرناک جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ایک اور خطرناک جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اور بنگلہ دیشی سائنس دانوں نے مشترکہ تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں 5 سال سے کم عمر بچوں میں ایسے جراثیم سامنے آئے ہیں جن پر اینٹی بائیوٹکس کا …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر انتخابات: پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار کی گاڑی پر حملہ

 آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے جو صبح آٹھ بجے سے  بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے مرکزی رہنما امیدوار اسمبلی چوہدری محمد یاسین کی گاڑی پرحملہ کیا گیا ہے۔ چوہدری محمد یسین کا کہنا …

مزید پڑھئے

ٹرک اور مسافر وین کے درمیان خوفناک تصادم ، 4 افراد جان بحق

  گوجرانوالہ میں سبزی منڈی کے قریب ٹرک اور مسافر وین کے درمیان  خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جان بحق ہوگئے  ہیں جبکہ 8 افراد  زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ خوفناک حادثہ  تیز رفتاری …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلاء بخشتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلاء بخشتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ  ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے اور اپنے نمائندوں …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر انتخابات 2021: پولنگ کا عمل شروع

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکم پر انتخابی عمل کے دوران حساس پولنگ اسٹیشنوں …

مزید پڑھئے