روزانہ ارکائیوز

بیڈ روم کو بنائیں اپنا پسندیدہ کمرہ، جانئیے چند آسان ٹپس

بیڈ روم صرف رات کو سونے کا ہی کمرہ نہیں ہوتا بلکہ ایسی جگہ ہوتا ہے جہاں ہم گھر میں سب سے زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ اس لحاظ سے اس کمرے کو پورے گھر میں آپ کی پسندیدہ ترین جگہ ہونا چاہئے۔ بیڈ روم کو بنائیں اپنا پسندیدہ کمرہ جانئیے چند آسان ٹپس جن سے بیڈروم سجایا جاسکتا ہے۔ فرنیچر …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 76 ہزار 400 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 76 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 35 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 43 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 80 ہزار کیوسک اور  ہیڈ مرالہ کے مقام …

مزید پڑھئے

کوٹلی ایل اے 12 چڑھوئی کے تصادم میں زخمی زندگی کی بازی ہار گیا

کوٹلی آزاد کشمیر میں ایل اے 12 چڑھوئی کے تصادم میں زخمی رمضان بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل اے 12 چڑھوئی میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی، مقتول پی ٹی آئی کے کارکن تھے۔ واضح رہے کہ ایل اے 12 میں پولنگ کا عمل گزشتہ 3 گھنٹوں سے معطل ہے اور کوٹلی پولیس اور …

مزید پڑھئے

جانئیے ! کچھ ایسی کچن ٹپس جو کریں آپ کی مشکلیں آسان

آج ہم آپ کو کچھ ایسی کچن  ٹپس  بتانے جا رہے ہیں جو عام استعمال کی ہیں، جن سے آپ کا کام اور بھی آسان ہو جائے گا۔ ٹپس  چاول کو دھونا  اگر آپ کو چاولوں کو دھونا ہے اور اس کی کنکریاں صاف کرنے کا وقت نہیں ہے تو ان چاولوں کو ایک تھیلی میں ڈالیں اور اس کو …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا ملتان سے بھی اسکردو کے لیے پروازوں کا آغاز

پی آئی اے نے ملتان سے بھی اسکردو کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان تا اسکردو پہلی پرواز کے ذریعے 167 مسافر اسکردو کے لیے روانہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق سی ای او پی آئی اے کی خصوصی ہدایات پر مقامی اعلیٰ عہدیداران نے مسافروں کو الوداع کہا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز …

مزید پڑھئے

تمام جماعتوں نے الیکشن کے لیے بھر پور مہم چلائی ہے، قاسم سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ تمام جماعتوں نے الیکشن کے لیے بھر پور مہم چلائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج تاریخ ساز دن ہے، 2018 میں سب نے دیکھا تھا پی ٹی آئی پورے …

مزید پڑھئے

محمد علی پولنگ اسٹیشن پر پیپلز پارٹی کا دوبارہ دھاوا

باغ میں محمد علی پولنگ اسٹیشن پر پاکستان پیپلز پارٹی نے دوبارہ دھاوا بول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ایس پی موسیٰ خان کی قیادت میں ہنگامہ آرائی کی گئی ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کوبھی نکال دیا ہے۔ واضح رہے کہ ریٹائرڈ ایس پی موسیٰ خان خود ٹھپے لگانے میں …

مزید پڑھئے

آج کی پہیلی : بوجھو تو جانیں، کونسی چپل الٹے پاؤں کے لیے ہے؟

 آج ہم آپ کےلئے ایک خاص اور دلچسپ پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جو کہ بہت مختلف لیکن آسان بھی ہے۔ تصویر کو ایک بار غور سے دیکھ کربتائیں الٹے پاؤں کے لیے کونسی چپل ہے۔ آپ اس تصویری پہیلی کا کمنٹس سیکشن میں جواب دے سکتے ہیں۔ The post آج کی پہیلی : بوجھو تو جانیں، کونسی چپل …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کے کیمپوں میں عوام کا جم غفیر اور جوش و خروش دیدنی ہے ، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کے کیمپوں میں عوام کا جم غفیر اور جوش و خروش دیدنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہر طرف بلا …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کے ایک دو پولنگ اسٹیشنز پر حالات کشیدہ ہوسکتے ہیں، راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے ایک دو پولنگ اسٹیشنز پر حالات کشیدہ ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن سے مطمئن ہوں۔ راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں …

مزید پڑھئے