روزانہ ارکائیوز

آئمہ، فرحان کا گانا انگریزی گانے کی کاپی قرار

گلوکار فرحان سعید اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا نیا گانا ‘ ٹیلر سویفٹ کے 2014 میں ریلیز کیے جانے والے گانے کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔ گلوکار فرحان سعید اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا عید کے تیسرے روز ریلیز ہونے والا رومینٹک گانا ’نہ چھیڑ ملنگاں نوں کو ہالی ووڈ گانے کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔ Lol cool. …

مزید پڑھئے

اداکارہ صبا فیصل کا بہو سے متعلق تبصرے پر صارف کو کرارا جواب

پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنی بہو کے حوالے سے کیے جانے والے تبصرے پر  ایک صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عید کی کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں ان کے شوہر، بیٹی اداکارہ سعدیہ فیصل اور دو بیٹے ارسلان اور سلمان فیصل موجود تھے۔   View this …

مزید پڑھئے

پورا یقین ہے کہ عوام اور پارٹی کارکنان کی محنت رنگ لائے گی ، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ پورا یقین ہے کہ عوام اور پارٹی کارکنان کی محنت رنگ لائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کی عوام اور پارٹی کارکنان کے جذبے کو سلام پیش کیا اور …

مزید پڑھئے

اداکارہ اقراء عزیز کے بیٹے کی پہلی جھلک سامنے آگئی

شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین کے بیٹے کبیر حسین کی پہلی جھلک سامنے آگئی جس کے سب ہی منتظر تھے۔ اداکار یاسر حسین نے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری نومولود کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دی تھی تب سے مداح کبیر کی پہلی جھلک کے منتظر تھے۔ اس جوڑے کی جانب سے …

مزید پڑھئے

الحمداللہ تحصیل پنڈدادنخان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ الحمداللہ تحصیل پنڈدادنخان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کشمیر کے انتخابات میں پولنگ کی شرح سے لگتا ہےعام آدمی نے ان انتخابات میں بھرپور …

مزید پڑھئے

کشمیر انتخابات کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار برائے راست تحریک انصاف ہے، نفیسہ شاہ

پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا کہ کشمیر انتخابات کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار برائے راست تحریک انصاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف نے ریاستی مشینری کے استعمال کے ذریعے آزاد کشمیر انتخابات کو متنازعہ بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

ندا یاسر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان ندا یاسر تنقید کی زد میں آگئیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ندا یاسر کی پوسٹ پر ایک صارف نے اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی تصویر پر شوخ رنگ پہننے پر صارف نے اداکارہ پر تنقید کر دی۔ ایک صارف نے کمنٹ میں طنز کرتے ہوئے لکھا کہ بُڑھاپے میں آکر ہی …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کی روس کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت

ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے روس کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے پریڈ کا معائنہ کیا ، پاک بحریہ کے جہاز نے روس اور تقریب میں شریک دیگر ممالک کے بحری جہازوں کے ہمراہ …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر انتخابات 2021: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر عام انتخابات کا انعقاد ہوا جس کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا  ہے۔ پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر 724 امیدوار مدمقابل رہے، جس میں 33 نشستوں پر آزاد کشمیر …

مزید پڑھئے

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں سیلابی صورتحال ، 138 لوگ جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں سیلابی صورتحال کے باعث 138 لوگ جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 3900 سے زیادہ افراد بے گھر ہو گئے اور امدادی کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تودے گرنے سے ممبئی کے جنوب مشرق میں واقع گاؤں تالیے مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور مزید ہلاکتوں کا …

مزید پڑھئے