روزانہ ارکائیوز

اداکار فواد خان کو کس سے ڈر لگتا ہے،آغا علی نے بتادیا

معروف اداکار و میزبان آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ فواد خان کو جہاز میں سفر کے دوران جہاز کے ہِلنے سے بہت ڈر لگتا ہے۔ آغا علی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ میں نے اور فواد خان نے ایک ساتھ بہت زیادہ سفر کیا ہے، یوں تو فواد خان بے حد نڈر اور  دلیر انسان ہیں، …

مزید پڑھئے

غنا علی کے شوہر ایک بار پھر تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اداکارہ غنا علی کے شوہر کو ایک بار سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا۔ حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ غنا علی کے شوہر کو اس سے قبل بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔   View this post on Instagram   A post shared by GHANA ALI …

مزید پڑھئے

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا کریں مکمل خاتمہ؟

مرد ہو یا عورت ہر انسان خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے اگر جِلد صاف شفاف نکھری ہو مگر آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے موجود ہوں تو ایسے میں ساری شخصیت پر منفی اثر پڑتا ہے، سیاہ حلقوں کا علاج چند مفید ٹوٹکوں کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ مہنگی کریموں کے لگانے سے حلقوں پر کوئی خاطر خواہ فرق نہیں …

مزید پڑھئے

اقتدار اور مال کے پجاری اقتدار کیلئے ملک دشمن قوتوں کے چیلے بن چکے ہیں، شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ اقتدار اور مال کے پجاری اقتدار کیلئے ملک دشمن قوتوں کے چیلے بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے  شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نااہل لیگ نے پوری الیکشن کمپین پاکستان دشمن بیانیے پر چلائی۔ انہوں …

مزید پڑھئے

وادی نیلم میں پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر

آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لاسوا میں پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ وادی نیلم میں پیش آنے والے اس حادثے میں پاک فوج …

مزید پڑھئے

مودی آزاد کشمیر کے الیکشن میں افراتفری پھیلانا چاہتا ہے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مودی آزاد کشمیر کے الیکشن میں افراتفری پھیلانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا ہے کہ دھاندلی کا مشترکہ رونا وہ جماعتیں رو رہی ہیں جو الیکشن ریفارمز اور الیکشن میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی سب سے بڑی …

مزید پڑھئے

فواد چوہدری نے ایل اے 39 جموں 6 میں پی ٹی آئی امیدوار کو جیت کی مبارک باد دے دی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایل اے 39 جموں 6 میں پی ٹی آئی امیدوار کو جیت کی مبارک باد دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی پر اعتماد کیا، ٹرن آؤٹ سے واضع ہوا کہ عوام کو انتخابی عمل پر اعتماد ہے، پی ٹی آئی کی …

مزید پڑھئے

جعلی راجکماری نے آزاد کشمیر الیکشن میں نفرت کے بیج بوئے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جعلی راجکماری نے آزاد کشمیر الیکشن میں نفرت کے بیج بوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جموں و آزاد کشمیر کے صاف شفاف الیکشن کو میڈیا کی …

مزید پڑھئے

انشاءاللہ کشمیر کا فیصلہ عمران خان ہے، مراد سعید

وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ انشاءاللہ کشمیر کا فیصلہ عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آزاد کشمیر کی عوام کا شکریہ جنہوں نے انتخابی عمل میں زبردست انداز سے شرکت کی اور بہترین پیغام دیا۔ وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید …

مزید پڑھئے

نواز شریف کے بیانات کو انڈیا نے کلبھوشن کے حق میں استعمال کیا ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانات کو انڈیا نے عالمی عدالت میں کلبھوشن کے حق میں ثبوت کے طور پر پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ پی ایم ایل ان نے پلان کے تحت اپنے امیدوار سے …

مزید پڑھئے