روزانہ ارکائیوز

ایئرپیس اور مائیک سے لیس ایل جی کمپنی کا نیا ماسک

جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے گزشتہ سال متعارف کروائے گئے جدید ماسک میں مزید تبدیلیاں لاتے ہوئے اس میں ایئرپیس اور مائیک کا اضافہ کر دیا ہے ،جسے اگست میں متعارف کروایا جائے گا۔ گزشتہ برس ایل جی نے ایئر پیوریفائنگ ماسک متعارف کروایا تھا جو ایئر فلٹرز اور پنکھوں سے لیس تھا جو ہوا میں موجود …

مزید پڑھئے

کشتی میں سوار ہو کر ڈاک بانٹنے والی خاتون ڈاکیا

  جرمنی کی خاتون شہری انڈریا بونادنیا کی عجیب ترین نوکری کر رہی ہیں۔ غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق بونار ایک جرمن گاؤں  لید کی مقامی خاتون ڈاکیا ہیں۔  ہر سال اپریل سے لے کر اکتوبر کے مہینوں کے دوران وہ تقریباً ہر روز ایک نو میٹر لمبی کشتی پر سوار ہو کر چھوٹی چھوٹی نہروں کے ایک …

مزید پڑھئے

شادی کے روز دلہا نے ایسا کیا کردیا ،باراتی حیران رہ گئے

کورونا وباء کے دوران بیشتر ممالک کی طرح بھارت میں بھی آفس بند ہونے کے باعث ورکرز کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اس ہی طرح ایک شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایک دلہا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جو دلہا …

مزید پڑھئے

منگنی کے بعد اداکار شہباز شگری کا آئمہ بیگ کیلئے پیار بھرا پیغام

 اداکار شہباز شگری نے گلوکارہ آئمہ بیگ سے تعلق کے اعلان کے چار ماہ بعد باضابطہ منگنی کرلی، منگنی کے بعد شہباز شگری نے منگیتر کے لئے ایک پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ اداکار نے منگنی کی تقریب کی آئمہ بیگ کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئر کی اور ایک پیار بھرا پیغام بھی لکھا۔   View this post …

مزید پڑھئے

عاصم اظہر کی میرب علی کے ہمراہ ویڈیو وائرل

گلوکار عاصم اظہر کی اپنی دوست اور ماڈل میرب علی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میرب علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں ایک مختصر بوم رینگ ویڈیو شیئر کی جس میں اُن کے ہمراہ گلوکار عاصم اظہر بھی موجود ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاصم اظہر اور میرب علی کے ساتھ …

مزید پڑھئے

بارش کے بعد خوفناک چیز سڑک پر آگئی، ویڈیو کمزور دل افراد نہ دیکھیں

بھارت میں بارش کے بعد خوفناک چیز سڑک پر آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں شدید بارش کے بعد پانی کی سطح میں اضافے کے بعد مگر مچھ سڑک پر آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ #WATCH | Maharashtra: A crocodile seen on the roads of Sangli district after the water level of …

مزید پڑھئے

مریم نفیس علی امین پر بھڑک اٹھیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم نفیس وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی جانب سے مریم نواز کے لیے استعمال کی گئی زبان سے سخت نالاں دکھائی دے رہی ہیں۔ مریم نفیس نے انسٹاگرام پر جاری ایک اسٹوری میں کہا کہ ہم اپنے حقوق کے لیے صرف اس لیے لڑ رہے ہیں کہ آپ جیسے مرد دنیا میں موجود …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس :میڈلز کی دوڑ میں چین نے پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

ٹوکیو اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ میں چین نے پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میزبان ملک جاپان کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب آج سڑسٹھ کلو گرام ویٹ کیٹگری میں اِن ایکشن ہوں گے۔ کھیلوں کے عالمی مقابلے ایکشن گیم جوڈو میں چینی خاتون فائٹر نے جاندار حملے …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کے جوش و خروش کو دیکھ کر شک نہیں کہ فتح شیر کی ہوگی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کی عوام کے جوش و خروش کو دیکھ کر شک نہیں کہ الیکشن میں فتح شیر کی ہی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے جلسہ میں کہا کہ آج پورا دن عوام اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے جس جذبے، جوش اور ہمت کا …

مزید پڑھئے

دنیا کا سب سے باریک مقناطیس تیار

کمرے کے عام درجہ حرارت پر کام کرنے والا دنیا کا سب سے باریک مقناطیس بنالیا گیا ہے۔ غیر  ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قناطیس کی موٹائی صرف ایک ایٹم کے برابر ہے۔ اسے کوانٹم طبیعیات اور آہن مقناطیسیت اور دیگر امور میں استعمال کیا جاسکے گا ، مزید امید یہ ہے کہ اس سے بہتری میموری آلات اور …

مزید پڑھئے