روزانہ ارکائیوز

یہ غذائیں ہڈیوں کو 20 فیصد زیادہ مضبوط بنا دینگی

روزمرہ کی زندگی میں چند غذاؤں کے استعمال سے ہم اپنے جسم میں موجود ہڈیوں کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں میں آنے والی کمزوری سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں اپنائیں۔ دہی دہی پروبایوٹیکس، کیلشیئم، پوٹاشیم اور وٹامن ڈی، اے اور فولیٹ کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

نورمقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت ، ملزم کے والدین بھی گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کا لرزہ خیز قتل کرنے والے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت آدم اور والد ذاکر جعفر کو بھی گرفتار کرلیا، پولیس نے مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا تفصیلی …

مزید پڑھئے

پوری وادی کشمیر میں تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پوری وادی کشمیر میں تبدیلی کی ہوائیں چل رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ گزشتہ دہائی میں کشمیری عوام کی خدمت کرنے کا موقع ختم کر …

مزید پڑھئے

ن لیگ کو کشمیر میں الیکشن لڑتے ہوئے شرم آنی چاہیے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ ن لیگ کو کشمیر میں الیکشن لڑتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا کہ  پاکستان کے دشمنوں کو گود میں بیٹھانا ن لیگ سے بہتر کوئی نہیں جانتا، نوازشریف کی را کے حلیف حمد اللہ محب سے …

مزید پڑھئے

عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہونگے ، مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا کہ عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے علی حسن شاہانی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات سیاسی جماعتوں کی بنیادوں پر ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ مردم شماری پر اعتراضات ہیں جس کے ثبوت …

مزید پڑھئے

ذہنی طور پر مضبوط بنانے والی عام عادات، جاننا ضروری ہے

آج ہم آپ کوایسی چند عادات کے بارے میں بتا رہے ہیں جو ذہنی طور پر مضبوط شخصیت کے حامل افراد اپنا لیتے ہیں۔ تبدیلی کو اپنانے کی صلاحیت ذہنی طور پر مضبوط افراد جانتے ہیں کہ حالات میں تبدیلی اطمینان بخش نہیں ہوتی مگر وہ اپنی توجہ اور توانائی اس کی مزاحمت کرنے کے بجائے اپنانے پر صرف کرتے …

مزید پڑھئے

عنایت علی راہموں کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ عنایت علی راہموں کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، مرحوم ایک عوامی سیاستدان تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے سینیئر رہنما و سابق ایم پی اے عنایت علی راہموں کے انتقال پر افسوس کا اظہارِ کیا۔ …

مزید پڑھئے

سٹی پولنگ کا سامان پی ٹی آئی کے امیدوار اپنی نگرانی میں تقسیم کروارہے ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب  نے کہا کہ سٹی پولنگ کا سامان پی ٹی آئی کے امیدوار خواجہ فاروق کے حمایتی اپنی نگرانی میں تقسیم کروارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی کے کارکنان کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ مظفرآباد میں پولنگ اسٹیشن …

مزید پڑھئے

ایل اے 20ووٹرز نے پولنگ عملے کو اسٹیشن کے اندر داخل نہ ہونے دیا

راولاکوٹ میں ایل اے 20ووٹرز نے پولنگ عملے کو اسٹیشن کے اندر داخل نہ ہونے دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہمارے 150 کے قریب ووٹ دوسرے پولنگ اسٹیشن پر شفٹ کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈی آو او نے وعدہ کیا تھا کہ پولنگ سے قبل آپ کے ووٹ واپس …

مزید پڑھئے

شفاف انتخابات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر سردار عبدالرشید سلہریا  نے کہا کہ شفاف انتخابات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر سردارعبدالرشید سلہریا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کی عوام اپنا حق رائے دہی ضرور استعمال کریں۔ عبدالرشید سلہریا  نے کہا کہ حکومت کی جانب سے انتظامات میں …

مزید پڑھئے