روزانہ ارکائیوز

بیرون ملک جانے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری

امریکی کمپنی کی تیار کردہ فائزر ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک جانے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ امریکی کمپنی کی تیار کردہ فائزر ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے مزید چودہ ہزار فائزر ویکسین کی ڈوز اسلام آباد پہنچی، اسلام …

مزید پڑھئے

مشکل حالات سے نمٹنے کیلئے قوم کو اتفاق اتحاد کی ضرورت ہے، رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مشکل حالات سے نمٹنے کیلئے قوم کو اتفاق اتحاد و باہمی ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر رحمان ملک نے قوم کو عیدالضحٰی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی بہن بھائی بچوں اور تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد دیتا ہوں۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سارہ اور فلک کی عید کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر  ںے مداحوں کو بڑی عید کی مبارک باد پیش کر دی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر 7 ملین یعنی 70 لاکھ فالوورز رکھنے والی خوبرو اداکارہ سارہ خان نے شوہر فلک شبیر کے ہمراہ عید کی تصویریں اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کردی ہیں۔   …

مزید پڑھئے

پاکستان کشمیر کی عوام کے حق خودارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان کشمیر کی عوام کے حق خودارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں پاکستان کی بھارتی حکومت کی جانب سے غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں قربانی پر پابندی کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ عید اور قربانی …

مزید پڑھئے

عید قرباں پر کسی بڑی بیماری پر مبتلا نہیں ہونا تو یومیہ آپ کو کتنا گوشت کھانا چاہئیے؟

عید قرباں کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ عید کے موقع پر ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تازہ اور صحت بخش گوشت کو اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائے۔ گوشت ایک ایسی غذاء ہے جو انسانی صحت کے حوالے سے کئی طرح سے فائدہ مند ہوتا …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کا صحافی عارف نظامی کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے صحافی عارف نظامی کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ عارف نظامی کی وفات ملک کے ایک صحافتی عہد کا تمام ہونا ہے، چیف ایڈیٹر، …

مزید پڑھئے

عوامی کی خدمات میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا محمود خان نے کہا کہ عوامی کی خدمات میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا محمود خان عوامی خدمت کیلئے عید کے دن بھی متحرک ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا نے ضلع پشاور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور بغیر پروٹوکول کے شہر …

مزید پڑھئے

مریم بی بی نے زندگی میں کبھی کوئی کام نہیں کیا اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ مریم بی بی نے زندگی میں کبھی کوئی کام نہیں کیا اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مریم کی کل سیاسی تربیت عابد شیرعلی، عظمیٰ اور …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کا عارف نظامی کے انقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر صحافی عارف نظامی کے انقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر صحافی عارف نظامی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ General Qamar Javed Bajwa, …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساحل پر کنٹینرز سے لدا بحری جہاز پھنس گیا

کراچی میں سی ویو کے ساحل پر کنٹینرز سے لدا بحری جہاز پھنس گیا۔ تفصیلات کے مطابق کارگو بحری جہاز ساحل پر ایک کلو میٹر کی کم دوری پر ہے جو چند گھنٹے پہلے ساحل پر پھنسا ہے۔ ترجمان کے پی ٹی کے مطابق ساحل پر ہینگ ٹونگ 77 کارگو جہاز ہے، جہاز تاحال ساحل پر موجود ہے، بحری جہاز …

مزید پڑھئے