روزانہ ارکائیوز

اداکار سیف علی خان کی اپنے بچوں کیساتھ پہلی تصویر وائرل

بھارتی اداکار سیف علی خان کی پہلی مرتبہ اپنے تمام بچوں کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی ہے۔ یہ تصویر سیف کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) سارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد …

مزید پڑھئے

عارف نظامی صحافت میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےکہا ہے کہ عارف نظامی صحافت کے شعبے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے سینئر صحافی، کالم نگار، اینکر پرسن عارف نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے مرحوم کے …

مزید پڑھئے

کیا آپ بھی جانوروں کی کلیجی شوق سے کھاتے ہیں؟

عید قرباں کے موقع پر تقریبا ہر گھر میں گوشت وافر مقدار میں پکایا جاتا ہے۔ کئی افراد افراد کو جانوروں کے گردوں، دل، دماغ، اوجھڑی، کلیجی، زبان اور لبلبے کا گوشت کھانے کا شوق ہوتا ہے، مگر کچھ افراد ایسے گوشت کو صحت کے لیے نقصان دہ سمجھ کر کھانے سے کتراتے ہیں۔ ماہرین صحت کہتے ہیں جانوروں کے …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس: نئے انکشافات سامنے

اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کی ‏تفتیش میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم ظاہرجعفر کے پاس امریکاکی شہریت ہے اور ملزم کا آج امریکا واپس ‏جانے کا بھی پلان تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کراچی کی مشہور کاروباری شخصیت کا بیٹا ہے اور اس …

مزید پڑھئے

مریم نفیس کا صارف کو کرارا جواب

اداکارہ مریم نفیس کو سوشل میڈیا پر ایک صارف نے تنقید کا نشانہ بنایا جس پر اداکارہ نے صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ اداکارہ  نے انسٹاگرام پر عیدِ قرباں کے حوالے سے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے بچوں کی نصیحت کے لئے ایک پوسٹ شیئرکی۔ تصویری پوسٹ میں بتایا گیا کہ بچوں کو جانوروں سے حسنِ سلوک سے پیش …

مزید پڑھئے

مالی امداد کسی جان کا نعم البدل نہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مالی امداد کسی جان کا نعم البدل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں میں مالی امداد کے چیک تقسیم کئے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور او رانتظامی افسران نے جاں بق افراد کے …

مزید پڑھئے

عارف نظامی لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک

سینئر صحافی، تجزیہ کار اور سی پی این ای کے صدر عارف نظامی مرحوم کو کو آہوں اور سسکیوں میں لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ عارف نظامی مرحوم کی نماز جنازہ ڈیفنس فیز ون کی مسجد اللہ اکبر میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں، وزیر خزانہ شوکت ترین ، پیپلز پارٹی کے اعتزاز …

مزید پڑھئے

صحافت میں عارف نظامی ایک ادارے کی حیثیت رکھتے تھے، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صحافت میں عارف نظامی ایک ادارے کی حیثیت رکھتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی اور تجربہ کار عارف نظامی کے انتقال پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں محمود خان نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کا سابق پاکستانی سفیر سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سابق پاکستانی سفیر شوکت مقدم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود نے بیٹی کے قتل کے دلخراش واقعہ پر سابق سفیر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا جبکہ مقتولہ کے اہل خانہ کے ساتھ بھی ہمدردی کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود نے …

مزید پڑھئے

معلوم نہیں نصیر الدین شاہ سے نہ ملتا تو آج کہاں ہوتا؟ رندیپ ہودا کا انکشاف

بھارتی اداکار  رندیپ ہودا نے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ کو ان کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام کی  پوسٹ میں نصیرالدین کے ہمراہ ایک فلم کے دوران لی گئی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں معلوم نہیں اگر وہ نصیرالدین شاہ سے نہیں ملتے تو اس وقت کہاں ہوتے۔ اداکار کا کہنا …

مزید پڑھئے