روزانہ ارکائیوز

شیخ رشید احمد سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر نونگ رونگ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور چینی سفیر نونگ رونگ نے اعادہ کیا ہے کہ پاک چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

درجہ حرارت کم کرنے کیلئے یو اے ای میں مصنوعی بارش

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مصنوعی بارش کر دی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے مصنوعی بارش برسادی۔ دبئی کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ اس کے لیے حکام نے ڈرون ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جس نے بادلوں کو …

مزید پڑھئے

چین میں دنیا کی تیز ترین ٹرین کا آغاز

چین میں دنیا کی تیز ترین مسافر ٹرین نے اپنے سفر کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرین 600 کلو میٹر (373میل) فی گھنٹہ رفتار سے دوڑ سکتی ہے جو دنیا میں کسی بھی ٹرین کی تیز ترین رفتار ہے۔ دنیا کی تیز ترین ٹرین چین کی تیار کردہ ہے جس کی تیاری نے ریل آف …

مزید پڑھئے

پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔ تفصلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت پر آچکی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت مختلف اسکیموں کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کررہی ہے، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں …

مزید پڑھئے

قربانی کے بھینسے کو گولیاں مار دی گئیں

کراچی میں قربانی کے وقت بھینسا بے قابو ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں قربانی کے وقت بھینسا کے بے قابو ہونے کی وجہ سے اسے گولیاں مار دی گئیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/07/WhatsApp-Video-2021-07-21-at-10.54.05-PM.mp4 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے سج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپرہائی وے سے متصل سوسائٹی میں بپھرے بھینسےکو قابو کرنے …

مزید پڑھئے

اداکارہ کنگنا رناوت اپنے خلاف دائر کیس ختم کروانے ہائی کورٹ پہنچ گئیں

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے خلاف دائر کیس کے خاتمے کے لئے ممبئی ہائی کورٹ پہنچ گئیں، انھوں نے جاوید اختر کی جانب سے دائر کیس ختم کرنے کی درخوست کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے اپنے وکیل رضوان صدیق کے توسط سے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ انھوں نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا …

مزید پڑھئے

یہ جناتی مچھلی دوبرس میں چار مرتبہ گرفت میں آچکی ہے

یہ قدرت کا دلچسپ اور انوکھا مظہر ہے کہ آسٹریلیا کے شہر نیوساؤتھ ویلز کی ایک جھیل میں ایک ہی بڑی مچھلی دو سال میں چار مرتبہ پکڑی گئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عظیم الجثہ مچھلی چار مرتبہ ایک ہی مقام سے پکڑی گئی ہے اور شوقیہ شکاری ڈین گائل فوئل نے ہی اسے تین گرفت میں لیا …

مزید پڑھئے

درجہ حرارت کم کرنے کیلئے یو اے ای میں مصنوعی بارش برسادی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مصنوعی بارش کے افسانے کو سچ کر دکھایا، درجہ حرارت کو کم کرنے کے لئے مصنوعی بارش برسادی۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ اس کے لئے حکام نے ڈرون ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جس نے بادلوں کو …

مزید پڑھئے

پاکستان کی ترقی کیلئے بچوں کی تعلیم ضروری ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے بچوں کی تعلیم ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عیدالاضحیٰ پر یتیم خانہ دارالاحساس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی یتیم بچوں سے عید ملے اور انہیں مبارک باد بھی دی۔ دورے کے دوران صدر …

مزید پڑھئے

ماورہ کی عید کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی عید الاضحیٰ کی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکارہ ماورہ حسین سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر نے اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ پوسٹ کی جانے والی تصویر میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے