روزانہ ارکائیوز

دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم

دنیا کی مہنگی ترین آئسکریم دبئی میں فروخت کی جارہی ہے۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین آئسکریم کی قیمت 60 ہزار روپے ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Travel, Romance, Smiles (@shenaztreasury) جی ہاں، یہ حقیقت ہے کہ ایک اسکوپ آئسکریم کی قیمت سونے سے بھی زیادہ …

مزید پڑھئے

پسماندگی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پسماندگی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں سہولیات کے فقدان ، پسماندگی ، غربت ، ترقی نہ ہونے اور دیگر معاملات پر بھی ناراضگی یا عوام کو تحفظات ہیں۔ جام کمال …

مزید پڑھئے

اداکار سنی دیول پھر پاکستان آئیں گے؟

بالی ووڈ اداکار سنی دیول ایک بار پھر فلم ’غدر 2‘ میں اپنے بیٹے کے لئے پاکستان آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے ڈائریکٹر غدر 2  بنانے سے 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم  ‘اپنے‘  کا سیکوئل بنانے کی تیاری  کررہے ہیں، فلم کی شوٹنگ کا آغاز  ممکنہ طور پر رواں سال ستمبر میں ہوجائے گا جوبھارت …

مزید پڑھئے

کراچی میں 200 مقامات پر الخدمت کے تحت اجتماعی قربانی کی جارہی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی میں اس وقت 200 مقامات پر الخدمت کے تحت اجتماعی قربانی کی جارہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مسجد قبا فیڈرل بی ایریا، گلبرگ بلاک 13 میں جماعت اسلامی و الخدمت کے تحت اجتماعی قربانی کے مرکز کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھئے

عید الاضحیٰ کے دنوں میں پھیلنے والی بیماریاں؟

عید الاضحیٰ کے دِنوں میں مختلف انفیکشنز اور بیماریاں پھیلنے کے خطرات میں کس حد تک اضافہ ہو جاتا ہے، نیز کورونائی ایّام میں کس قِسم کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے؟ اس سوال کے جواب میں ماہرِ امراضِ ناک، کان ،حلق اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل، ڈاکٹر سیّد محمّد قیصر سجّاد کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

نیہا ککڑ اور روہن پریت کی مداحوں کو عید کی مبارکباد

بھارتی گلوکار نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد پیش کر دی۔ نیہا ککڑ نے شوہر کے ہمراہ اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔   View this post on Instagram   A post shared by Neha Kakkar (Mrs. Singh) (@nehakakkar) گلوکارہ نیہا نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ مادھوی ڈکشٹ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اداکاری کی دُنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی سنگِ میل عبور کرلیا۔ اداکارہ کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبر کی تعداد ایک ملین یعنی 10 لاکھ ہوگئی ہے اور اس ضمن میں اُنہوں نے اپنے چاہنے والوں کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ 1 Million strong …

مزید پڑھئے

پاکستان کے دفاع کے لیے ہمیشہ کی طرح تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کے لیے ہمیشہ کی طرح تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید قبائلی ضلع کرم کے پاک افغان بارڈر پرتعینات فوجی دستوں کے ساتھ منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور …

مزید پڑھئے

شوبز شخصیات کی قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصاویر وائرل

عیدالاضحیٰ کے موقع پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد ملبوسات سے کہیں زیادہ قربانی کے  جانوروں کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کرتی ہے ، پاکستان کی متعدد شوبز شخصیات بھی اس معاملے میں پیش پیش رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کئی اداکاروں نے جانوروں کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ چند …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی عید کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ یعنی 9 اعشاریہ 5 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عید کی صبح کی اپنی دلکش تصویریں شیئر کی ہیں۔ عائزہ …

مزید پڑھئے