روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو زرداری کا صحافی عارف نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نامور پاکستانی صحافی عارف نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عارف نظامی کے انتقال سے پاکستان کے شعبہ صحافت کا ایک درخشاں باب اختتام پذیر ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سلمان خان کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان پر پیسے لوٹنے کا الزام لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان اپنے بھائی ارباز خان کے شو میں اپنے خلاف سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے جوابات دے رہے تھے تو ارباز خان نے ایک صارف کا کمنٹ پڑھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ سلمان خان …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں بھی اپنی حکومت بنانے جا رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں بھی اپنی حکومت بنانے جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی پی 38 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگی ایم این ایز اور ایم پی ایز کی …

مزید پڑھئے

عید الاضحیٰ پر شہروں کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عید الاضحیٰ پر شہروں کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں لوکل گورنمنٹ بورڈ کمپلیکس ساندہ آمد کی اور عیدالاضحیٰ پر صوبہ بھر میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ …

مزید پڑھئے

اداکاراؤں کی ان کے شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر

پاکستان کی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری میں کچھ جوڑیاں ایسی بھی ہیں جن کو مداحوں میں بہت شہرت حاصل ہے۔ آج عید کے اس موقع پر ہم انہی کچھ جوڑیوں کے حوالے سے بات کریں گے  اور عید پر ان کی تصویر آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ سب سے پہلے بات کرتے ہیں مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر اور …

مزید پڑھئے

ہم سب کو مل کر پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نجات دلانی ہے، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ہم سب کو عہد کرنا ہے کہ ہمیں ملکر پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نجات دلانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے عید الاضحٰی کے موقع پر قوم کو مبارکباد کا ویڈیو پیغام دیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے شہداء کی عظمت کو سلام پیش کیا۔ …

مزید پڑھئے

کورونا وبا کے پیش نظر قوم کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ کورونا وبا کے پیش نظر قوم کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عید الاضحیٰ اللہ تعالیٰ کی راہ میں سب کچھ قربان …

مزید پڑھئے

ملک میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔دن کا آغاز مساجد میں امت مسلمہ کی بہتری، ملک کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوا۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مساجد، عید گاہوں اور کھلے …

مزید پڑھئے

عید کے موقع پر اداکارہ ثانیہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد

عید کے اس پرمسرت موقع پر اداکارہ ثانیہ شمشاد کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saniya Shamshad (@saniyashamshadhussain) اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ ثانیہ نے اپنے تمام چاہنے والوں کو …

مزید پڑھئے

صبح سویرے گھاس پر چلنے کے لئے کیوں کہا جاتا ہے؟

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ماہرین آپ کی صحت کے لئے صبح سویرے گھاس پر چلنے کی ہدایت کرتے ہیں اور خاص طور پر بڑھتی عمر کے لوگوں کو یہ تاکید کی جاتی ہے۔ لیکن کیا اپ جانتے ہین کہ ماہرین ایسا کرنے کی ہدایت آخر کیوں دیتے ہیں؟ آئیں جانتے ہیں۔ جو لوگ گھاس پر ننگے پاؤں چلنے …

مزید پڑھئے