روزانہ ارکائیوز

بیرون ملک جانے والوں کیلئے خوشخبری، فائزر ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گی

امریکی کمپنی کی تیار کردہ فائزر ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے مزید 14 ہزار فائزر ویکسین کی ڈوز اسلام آباد پہنچی ہے، ایئرپورٹ حکام نے فائزر ویکسین ای پی آئی کے حوالے کر دی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ایک کروڑ 30 لاکھ فائزر ویکسین کا معائدہ کیا …

مزید پڑھئے

مایا علی کی عید کے موقع پر خوبصورت تصاویر

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ نے ہمیشہ ہر کردار کو بہت کمال سے نبھایا بھی ہے۔ اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ پر آج اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو کہ عید کے موقع …

مزید پڑھئے

چپس کے پیکٹ میں ہوا زیادہ  ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟

عموماً آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب بھی آپ کسی برانڈ کے چپس کے چپس کا پیکٹ لیتے ہیں تو وہ ایک غبارے کی مانند پھوولا ہوا ہوتا ہے ۔ اس پیکت کو کھولنے پر معلوم ہوتا ہے کہ اس مین چپس سے زیادہ ہوا بھری ہوئی ہوتی پھر چاہے وہ 5 روپے کا پیکٹ ہو یا 50 روپے کا …

مزید پڑھئے

شوبز کی کونسی شخصیت نے دی کس انداز میں عید کی مبارکباد؟

ویسے تو پاکستانی شوبز انڈسٹری کا دائرہ بہت وسیع ہے اور ہر کسی کا ایک اپنا الگ انداز ہے جس کی وجہ سے مداحوں میں ان کی شہرت کافی زیادہ ہے۔ ان شخصیات کو ان کے مفنرد انداز کی وجہ سے مداح بہت فالو بھی کرتے ہین اور ان کی ہر حرکات سے باخبر بھی رہنا چاہتے ہیں۔ اسی لئے …

مزید پڑھئے

عاطف اسلم کا نیا گانا ’رفتہ رفتہ‘ ریلیز ہوگیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اپنے نئے گانے ‘رفتہ رفتہ’ کو ریلیز کردیا ہے۔ اس میوزک ویڈیو میں پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ گزشتہ ہفتے پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر گانے کے ریلیز ہونے کا اعلان …

مزید پڑھئے

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل پلئیرز کی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ جاری کردہ رینکنگ  کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ پر پہنچ گئے ہیں اور محمد رضوان ساتویں بہترین بیٹسمین بن گئے ہیں۔ جاری رینکنگ  کے مطابق بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی چار درجے ترقی …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ اسکواڈ آج برطانیہ سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا

قومی کرکٹ اسکواڈ آج  برطانیہ سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ مانچسٹر سے بذریعہ پرواز بارباڈوس کے لیے روانہ ہوگا۔ واضح رہے کہ قومی اسکواڈ کی گزشتہ روز مانچسٹر میں کی گئی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آئے ہیں جس کے بعد قومی اسکواڈ مقامی وقت کے مطابق آج سہ پہر تین بجے بارباڈوس پہنچے …

مزید پڑھئے

عارف نظامی کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ صحافت کے شعبہ میں عارف نظامی مرحوم کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معروف صحافی عارف نظامی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارف نظامی کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا ہے، عارف نظامی …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کے گروپ کال کے فیچر میں تبدیلی

ملٹی میڈیا شیئرنگ ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ کی جانب سے گروپ کال کے فیچر میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ مسلسل اپنے  فیچرز کی بہرتی کے لئے کام کر رہا ہے اور کوشش کر رہا ہے کہ صارفین کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس آسان بنایا جائے۔ اسی حوالے سے واٹس ایپ نے گروپ …

مزید پڑھئے

عارف نظامی کے انتقال کی بابت جان کر افسوس ہوا،وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایڈیٹر اور سیاسی مبصر عارف نظامی کے انتقال کی بابت جان کر افسوس  ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٗٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ تجربہ کار صحافی ، ایڈیٹر اور سیاسی مبصر عارف نظامی کے انتقال کی بابت جان کر افسوس …

مزید پڑھئے